Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ہریانہ میں90 اسمبلی سیٹوں کے لئے ووٹنگ شروع

چنڈی گڑھ : ہریانہ میں90 اسمبلی ستوں کے لئے صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ انتخابی نتائج 8 اکتوبر 2024 کو آئیں گے۔ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر پنکج اگروال نے بتایا، “2,03,54,350 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں۔ ان میں سے 8,821 […]

image

مہنت یتی نرسنگھانند کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں غازی آباد کے پولیس کمشنر اجے کمار مشرا سے ملاقات کی اور انہیں ایک تحریری یادداشت پیش کی، جس میں مہنت یتی نرسنگھانند کے خلاف سخت […]

image

بستر میں آپریشن کے دوران 28 نکسلی ہلاک

بستر: چھتیس گڑھ کے بستر میں سیکورٹی فورسز نے جمعہ کے روز ایک انکاؤنٹر کے دوران 28 نکسلیوں کو ہلاک کیا۔ یہ واقعہ دوپہر تقریباً ایک بجے نارائن پور اور دنتے واڑہ کی بین الاضلاع سرحد پر واقع ابھوجمڑ کے تھل تھلی اور نینڈور گاؤں کے درمیان جنگل میں پیش آیا۔ آپریشن میں ضلع ریزرو […]

image

ہندوستان کے متعدد شہروں میں ایران اور حزب اللہ کے حق میں مظاہرے

نئی دہلی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ اسرائیل میں تقریباً 15000 ہندوستانی کارکنوں کی بھرتی میں مدد کر رہی ہے، جو حالیہ جنگ کی زد میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ کے نوجوان کل ریاست میں ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات میں […]

image

حرمین میں نئے مستقل ائمہ کی تقرری کو شاہی منظوری

ریاض : مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نئے اماموں کی مستقل تقرری کو شاہی منظوری دی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کے تحت دینی شعبے کے سربراہ اور مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے نئے اماموں کی تقرری پر شاہی منظوری کی اطلاع دی ہے۔انہوں […]

image

دہلی میں چھوٹے تاجر خوف کے سائے میں زندگی گزار نے پر مجبور- سوربھ بھاردواج

عام آدمی پارٹی (عآپ) نے کہا کہ یہاں ظلم وجبر ایک عام سی بات بن گئی ہے جس کی وجہ سے ہر دکاندار اور چھوٹاتاجر خوف کے سائے میں زندگی گزار رہا ہے۔ عآپ کے سینئر رہنما اور کابینی وزیر سوربھ بھاردواج نے کہا کہ کل ایک بار پھر اخبار میں ایک خبر شائع ہوئی […]

image

مرزا پور میں دردناک سڑک حادثہ، 10 مزدور ہلاک

اتر پردیش کے مرزا پور میں جمعرات کی دیر رات ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ بھدوہی ضلع سے بنارس جانے والے 13 لوگوں کو لے کر آر ہے ایک ٹریکٹر کو پیچھے سے بے قابو ٹرک نے زوردار ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں 10 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 3 لوگ شدید طور […]

image

تروپتی لڈو تنازعہ کی جانچ کے لیے سپریم کورٹ کےذریعے ایس آئی ٹی کی تشکیل

سپریم کورٹ نے تروملا تروپتی دیوستھانم (ٹی ٹی ڈی) میں لڈو تیار کرنے کے لئے استعمال ہونے والے گھی میں جانوروں کی چربی کی مبینہ ملاوٹ کی جانچ کے لئے جمعہ کو ایک آزاد خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی۔یہ ہدایت دیتے ہوئے جسٹس بی آر گوئی اور کے وی وشواناتھن کی بنچ […]

image

تیز رفتار گاڑی سے کچل کرمیاں بیوی کی موت

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ہٹ اینڈ رن کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں دُبگّا چوراہے کے قریب ایک نامعلوم گاڑی نے شوہر-بیوی کو زوردار ٹکر مار دی جس سے دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ تیز رفتار گاڑی چلا رہا ڈرائیور جوڑا کو ٹکر مارنے کے بعد فرار ہو گیا۔ […]

image

منا شکلا کو عمر قید، سورج بھان سمیت 6 بَری

سپریم کورٹ نے سابق وزیر برج بہاری پرساد قتل معاملہ میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے سابق ایم ایل اے منا شکلا کو شدید جھٹکا دیتے ہوئے انہیں عمر قید کی سزا دی ہے۔ حالانکہ اس مقدمہ میں سابق رکن پارلیمنٹ سورج بھان سنگھ سمیت 6 ملزمین کو بری کر دیا گیا […]

image