
محکمہ موسمیات نے ملک کی 12 ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ حالانکہ زیادہ تر ریاستوں میں مانسون یا تو جا چکا ہے یا اپنے آخری دور میں ہے۔ اسی سلسلے میں محکمہ موسمیات نے کچھ ریاستوں میں بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اگر دہلی کے موسم کی بات کریں تو […]
پاکستان میں اس وقت حالات انتہائی کشیدہ نظر آ رہے ہیں۔ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامیوں نے اپنے لیڈر کی جیل سے رہائی اور عدلیہ کی آزادی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسلام آباد میں بڑے پیمانہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اس […]
غزہ: مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی پابندیوں اور اس کی سفاک جارحیت کے باوجود فلسطینیوں نے اپنا مذہبی اور قانونی حق استعمال کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے احاطہ میں نماز جمعہ ادا کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے ان نمازیوں میں مذہبی جذبوں سے سرشار نوجوانوں اور بزرگوں کے علاوہ بچے بھی بڑی تعداد […]
شملہ :ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں واقع سنجولی مسجد تنازعہ پر آ کمشنر کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے مسجد میں ہوئی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم دیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کورٹ میں ہفتہ کے روز اس معاملے میں سماعت ہوئی اور طویل بحث کے بعد سنجولی مسجد […]
عام آدمی پارٹی کی دہلی حکومت نے کابینہ کی میٹنگ میں تمام بس مارشلوں اور سیول ڈیفنس والینٹیئرز کی ملازمتوں کو باقاعدہ بنانے سے متعلق تجویز پاس کی۔ دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے کہا کہ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل ایز اور بس مارشل کے سامنے کابینہ کی […]
جموں و کشمیر کے بعد ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخاب آج انجام پذیر ہو گیا۔ ہریانہ کی 90 اسمبلی سیٹوں کے لیے آج ایک ہی مرحلہ میں ووٹ ڈالا گیا اور اس کے ساتھ ہی 1031 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں بند ہو گیا۔ اب جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کے […]
دیپک شرما جموں:آرٹیکل 370 کی منسوخی اور نئی حد بندی کے بعد مرکز کے زیر انتظام خطے کی شکل اختیار کرنے والے جموں وکشمیرمیں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر نہ صرف ملک بلکہ پوری دنیا کی نظریںجمی ہوئی ہیں۔ ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ جموں و کشمیر کا وزیر […]
نئی دہلی: جموں و کشمیر میں حکومت سازی سے پہلے 5 ارکان اسمبلی کی نامزدگی پر کانگریس نے شدید اعتراض کیا ہے۔ کانگریس کے جموں و کشمیر یونٹ کے سینئر نائب صدر اور ترجمان رویندرشرما نے نامزدگی کے اس فیصلے کو جمہوریت اور آئین کے اصولوں پر حملہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ […]
نئی دہلی :آج ہفتہ، 5 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے کے قریب انڈیگو کے بُکنگ سسٹم میں تکنیکی خرابی سامنے آئی، جس کے باعث ہوائی اڈوں پر چیک ان کا عمل سست پڑ گیا اور قطاریں بڑھ گئیں۔ اسخرابی کے باعث کئی گھنٹوں تک پروازوں کی بُکنگ اور چیک ان کے دوران تاخیر کا سامنا […]
تہران : ایران کے روحانی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج کہا کہ اسرائیل زیادہ دیر باقی نہیں رہے گا ۔ انہوں نے اسرائیل کے خلاف فلسطینی اور لبنانی مزاحمت کی حمایت کی ۔ آیت اللہ علی خامنہ ای جمعہ کے موقع پر خطبہ دے رہے تھے ۔ انہوں نے تہران کی ایک […]