Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ہریانہ میں ’6 سیٹوں‘ سے بی جے پی کی طاقت میں اضافہ

ہریانہ اسمبلی انتخاب کے نتائج نے سیاسی لیڈران کے ساتھ ساتھ سیاسی تجزیہ نگاروں کو بھی کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔ کانگریس جہاں اس انتخابی نتیجہ کو غیر متوقع اور ناقابل قبول قرار دے رہی ہے، وہیں بی جے پی میں حکومت سازی کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ 90 سیٹوں والی ہریانہ […]

image

مہنگی ای ایم آئی سے کوئی راحت نہیں

ریزرو بینک آف انڈیا نے اپنی پالیسی شرح 6.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ میں لئے گئے فیصلے کے مطابق یہ اعلان کیا ہے۔ ریزرو بینک آف اندڈیا یعنی آر بی آئی کے گورنر نے کہا کہ […]

image

جموں و کشمیر میں ’انڈیا اتحاد‘ نے لہرایا فتح کا پرچم

جموں و کشمیر کی 90 نشستوں والی اسمبلی کے لیے ہوئے انتخاب کا نتیجہ آج برآمد ہو گیا۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ پر سبھی سیٹوں کا نتیجہ سامنے آ چکا ہے اور ’انڈیا اتحاد‘ نے اکثریت کے لیے ضروری 46 سیٹوں کا نمبر بہ آسانی پار کر لیا ہے۔ نیشنل کانفرنس، کانگریس […]

image

ونیش پھوگاٹ کی سیاسی میدان میں پہلی فتح

مشہور اولمپک پہلوان اور کانگریس کی امیدوار ونیش پھوگاٹ نے ہریانہ کے جولانہ حلقہ سے اپنے پہلے انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار یوگیش کمار کو 6015 ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ جولانہ، جو جند ضلع میں واقع ہے، ایک اہم انتخابی حلقہ تھا […]

image

دہلی میں راہل گاندھی کی ‘نیائے یاترا’ 23 اکتوبر سے

دہلی میں اگلے سال کی شروعات میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ ایسے میں کانگریس نے ابھی سے ہی انتخاب کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی 23 اکتوبر سے ‘نیائے یاترا’ نکالنے جا رہی ہے۔ اس یاترا میں راہل گاندھی کے ساتھ ساتھ پرینکا گاندھی اور پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے […]

image

نفرت پھیلا کر ماحول خراب کرنے والے یتی نرسنگھانند کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ

آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے چیئرمین اور رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی ایما پر عبدالواحد قریشی (چیئرمین دہلی پردیش کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ) کی قیادت میں قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اقبال سنگھ لال پورہ کو مکتوب دیا گیا۔ اس مکتوب میں نفرت پھیلا کر ماحول خراب کرنے والے یتی نرسنگھانند کے […]

image

حج بیت اللہ 2025 کے لیے دہلی کے 2690 عازمین کا انتخاب

نئی دہلی: وزارت اقلیتی امور کے تحت حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے مقدس حج بیت اللہ 2025 کے لیے کمپیوٹر کے ذریعے خود کار انتخابی عمل سے قرعہ اندازی میں ریاست دہلی سے دو ہزار چھ سو نوے (2690) عازمین حج کا انتخاب کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں 867 درخواست گزار عازمین کو […]

image

کراچی ہوائی اڈہ کے قریب دھماکہ، 2 چینی شہریوں کی موت

پاکستان کی اقتصادی راجدھانی کراچی کے ہوائی اڈے کے قریب اتوار کی رات ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔ پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چینی ملازمین کو لے جا رہے قافلے پر حملہ میں دو چینی شہریوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ ایک زخمی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کئی پاکستانی شہریوں […]

image

زمین کے بدلے نوکری معاملے میں لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت حاصل

زمین کے بدلے نوکری معاملے میں سابق مرکزی وزیر ریل اور آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کو دہلی کی راؤز ایونیو عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں لالو، ان کے بیٹے تیجسوی یادو اور تیج پرتاپ یادو سمیت 9 ملزمین کو ضمانت دے دی۔ عدالت […]

image

جنگ کا خوف-نو سو سے زائد آسٹریلیائیوں نے لبنان چھوڑا

نو سو سے زیادہ آسٹریلیائی باشندوں آسٹریلیائی حکومت کے تعاون سے روانگی کی پروازوں کے ذریعہ لبنان چھوڑ دیا ہے۔ یہ اطلاع سرکاری اعداد و شمار میں دی گئی۔حکومت نے پیر کے روز کہا کہ 904 آسٹریلیائی شہری، مستقل رہائشی اور ان کے قریبی خاندان کے افراد حکومت کی طرف سے محفوظ کردہ ہوائی جہاز […]

image