
اقوام متحدہ: ہندوستان دنیا بھر میں ان پانچ ممالک میں شامل ہے جہاں غربت میں رہنے والے لوگوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 1.1 بلین لوگ، جن میں سے نصف سے زیادہ نابالغ ہیں، شدید غربت میں رہتے ہیں۔ عالمی کثیر جہتی غربت انڈیکس (ایم […]
جونپور: اتر پردیش کے اس ضلع میں سرحد پار شادی کی ایک انوکھی تقریب ہوئی، جب ایک بی جے پی لیڈر کے بیٹے نے ایک پاکستانی لڑکی سے آن لائن ’’نکاح‘‘ کے ذریعے شادی کی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارپوریٹر تحسین شاہد نے اپنے بڑے بیٹے محمد عباس حیدر کی شادی لاہور […]
بہرائچ میں بلڈوزر کارروائی پر الہ آباد ہائی کورٹ نے 15 دن کے لیے روک لگا دی ہے۔ اب اس معاملے میں دوبارہ سماعت 23 اکتوبر کو ہوگی۔ پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے سرکاری راستے پر تجاوزات کا حوالہ دیتے ہوئے نوٹس جاری کیا گیا تھا، جس میں تین دن کے اندر دیہی سڑک […]
ئی دہلی: راجدھانی دہلی کے روہنی میں اتوار کو زبردست دھماکہ ہوا، جس کے بعد پورے علاقے میں سفید دھواں آسمان میں پھیل گیا۔ پرشانت وہار علاقے میں ہونے والے اس دھماکے کی شدت کی وجہ سے وہاں کے مقامی لوگوں میں خوف و دہشت پھیل گئی۔ دھماکے میں استعمال شدہ مادے کی وجہ سے […]
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخاب کے بعد عمر عبد اللہ کی قیادت میں حکومت تشکیل پا چکی ہے۔ گزشتہ دنوں نو تشکیل کابینہ کی میٹنگ میں مرکزی حکومت سے مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینے سے متعلق ایک تجویز پاس کی تھی۔ کابینہ کی جانب سے […]
کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے انتخاب لڑنے جا رہی ہیں، جو ان کے بھائی اور کانگریس کے سابق ایم پی راہل گاندھی کے استعفے کے بعد خالی ہوئی ہے۔ پرینکا گاندھی اپنے کاغذات نامزدگی 23 اکتوبر کو وائناڈ سے جمع کریں گی، جس دوران راہل گاندھی بھی ان کے […]
کولکاتا: کولکاتا کے آر جی کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں جونئیر ڈاکٹروں کی جانب سے اپنی ساتھی کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کے خلاف احتجاج جاری ہے اور آج اس احتجاجی بھوک ہڑتال کا 15واں روز ہے۔ اس واقعے نے طبی برادری کو شدید غم و غصہ میں مبتلا کر دیا ہے اور […]
بہرائچ تشدد کے بعد اب بلڈوزر کارروائی کا دور شروع ہوتا نظر آ رہا ہے۔ بہرائچ کے مہاراج گنج میں رام گوپال مشرا کا قتل کیے جانے کے بعد پیدا تشدد ابھی پوری طرح سے ختم بھی نہیں ہوا ہے، اور علاقہ کے تقریباً دو درجن گھروں کو توڑنے کا نوٹس انتظامیہ کے ذریعہ چسپاں […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2022 کا اپنا فیصلہ واپس لےلیا، جس میں بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 1988 کی دفعہ 3(2) کو غیر آئینی قرار دیا گیا تھا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ غیر ترمیم شدہ بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ […]
غزہ سٹی : حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ الشنوار غاصب اسرائیلی افواج کے ساتھ 17 اکٹوبر کو معرکہ آرائی کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔ رفح کے علاقے تل السلطان میں اس مسلح تصادم میں حماس کے بہادر کمانڈر کی شہادت کی تصدیق خلیل الحیہ، جو حماس کے سیاسی بیورو کے رکن […]