Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث دیوار گرنے سے 12 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث دیواریں گرنے کے واقعات میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب زیرتعمیر انڈر پاس کے قریب دیوار گرنے والی دیوار کے پاس مزدور اپنے خیموں میں سورہے تھے کہ شدید بارش کے دوران صبح […]

image

سعودی عرب میں غلاف کعبہ “کسوہ “کی تبدیلی کی پروقار تقریب

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق، پرانے غلاف کی جگہ نئے ہاتھ سے بنے ہوئے کسوہ (غلاف کعبہ کا عربی نام) کی تبدیلی کا عمل دس مراحل پر مشتمل تھا۔ اس میں 130 تکنیکی ماہرین اور ہنر مندوں نے حصہ لیا۔ کعبہ کو ڈھانپنے والا نیا غلاف 850 کلو گرام خام ریشم، 120 […]

image

سپریم کورٹ میں تیستا سیتلواڑ کی درخواست ضمانت منظور

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج، 19 جولائی کو تیستا سیتلواڑ کو گجرات فسادات سے متعلق معاملے میں ضمانت دے دی۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے پر تنقید بھی کی جس نے ان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی۔ خیال رہے کہ تیستا سیتلواڑ پر الزام ہے کہ […]

image

اتراکھنڈ کے چمولی میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے ایک پولس افسر سمیت 15 افراد کی موت

دہرادون: اتراکھنڈ کے چمولی میں دریائے الکنندا کے کنارے ایک ٹرانسفارمر پھٹنے سے ایک پولس افسر سمیت 15 افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر […]

image

شراب کے مبینہ گھوٹالے میں گرفتار منیش سسودیا کے معاملہ کی اگلی سماعت 25 جولائی کو

نئی دہلی: شراب کے مبینہ گھوٹالے میں گرفتار منیش سسودیا کے معاملہ کی اگلی سماعت 25 جولائی کو ہوگی۔ اس معاملے میں انہیں عدالت میں پیش کیا گیا، جس کے بعد سماعت کی اگلی تاریخ طے کی گئی۔ راؤز ایونیو کورٹ 25 اگست کو ای ڈی معاملے میں سسودیا کی اگلی سماعت کرے گی۔ اس […]

image

این ڈی اے کی لگے گی لنکا، بجے گا اب انڈیا کا ڈنکا

نئی دہلی: بنگلورو میں گزشتہ روز اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے دوران اہم فیصلہ لیتے ہوئے کہا گیا کہ ان کے اتحاد کا نام ‘انڈیا’ (انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس) ہوگا۔ اجلاس میں شامل 26 جماعتوں کے اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا۔ کانگریس کی قیادت میں اس اپوزیشن گروپ کو پہلے یو پی اے […]

image

  جموں و کشمیر کے کئی حصوں میں بھاری بارش – ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں اسکول بند رکھنے کے احکامات جاری

سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جموں و کشمیر کے کئی حصوں میں بھاری بارشوں کا سلسلہ نیم شب سے ہی شروع ہوا۔ موسلا دھار بارشوں سے جہاں خطہ چناب میں کئی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے اور حکام نے ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں اسکول بند رکھنے کے […]

image