
سال 2022 سے مشرقی لداخ میں ہندوستان اور چین کے درمیان چل رہا سرحدی تنازعہ اب ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ برکس سمٹ سے پہلے چین نے ’پٹرولنگ سمجھوتے‘ کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ چین نے منگل کو اس بات کی تصدیق کی کہ وہ مشرقی لداخ میں دونوں ملکوں کے افواج کے […]
جبل پور: جبل پور کی آردننس فیکٹری میں ایک دھماکہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ منگل کی صبح تقریباً 10:45 بجے پیش آیا۔ دھماکے کے وقت عمارت میں تقریباً 13 افراد موجود تھے، جن میں سے تمام زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد شدید زخمی […]
سرینگر :جموں و کشمیر کے گاندربل میں اتوار کی شام ہوئے دہشت گردانہ حملہ کے بعد وہاں مہاجر مزدوروں میں خوف کا ماحول ہے۔ وہ جلد از جلد اپنے گھر واپس لوٹ جانا چاہتے ہیں۔ گاندربل میں موجود مہاجر مزدور اس وقت خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں اور خوفزدہ ہیں۔ دہشت گردانہ […]
اتر پردیش کے بلند شہر میں سکندر آباد علاقہ کی آشا پوری کالونی میں آکسیجن گیس سلنڈر دھماکہ ہو گیا۔ یہ دھماکہ اتنا زبردست تھا کہ دو منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی۔ اس دردناک حادثہ میں شوہر بیوی سمیت 6 لوگوں کی موت ہوئی ہے جس میں 3 خواتین شامل ہیں۔ جبکہ 10 زخمیوں کو […]
واشنگٹن: سینئر ہندوستانی امریکی رہنما سودیش چٹرجی نے کہا ہے کہ کمیونٹی 5 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں نائب صدر کملا ہیرس کو ووٹ دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے کیونکہ انہوں نے سینیٹر یا کیلیفورنیا کے اٹارنی جنرل کے طور پر اپنے سابقہ کرداروں میں ان کے درمیان کوئی بنیاد نہیں بنائی ہے۔ […]
سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلہ میں قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (این سی پی سی آر) کی سفارشات پر پیر کو روک لگا دی۔ اس فیصلے کے بعد ملک بھر کے مدارس کو حکومت کی طرف سے ملنے والی فنڈنگ جاری رہے گی۔ ساتھ ہی عدالت نے غیر منظور شدہ مدارس کے […]
دہلی میں دیوالی سے پہلے ہی ہوا زہریلی ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے 12 علاقے ریڈ زون میں پہنچ گئے ہیں۔ ان حالات میں راجدھانی علاقہ میں فی الحال آلودگی سے راحت ملنے کے آسان نظر نہیں آ رہے ہیں۔ امکان پر یقین کریں تو پریشانی کم ہونے کے بجائے اور آگے بڑھنے […]
بی جے پی رہنما نوپور شرما ایک بار پھر تنازع میں پڑ گئی ہیں۔ بہرائچ تشدد میں مارے گئے رام گوپال مشرا کی موت کو لے کر انہوں نے ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ رام گوپال کو انتہائی بربریت سے مارا گیا تھا۔ اسے 35 گولیاں ماری گئی تھیں اور […]
سری نگر: جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع میں اتوار کو ایک مزدور کیمپ پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم تین مزدور ہلاک اور مقامی لوگوں سمیت 4 دیگر زخمی ہو گئے، حکام نے بتایا۔تمام مرنے والوں کا تعلق جموں و کشمیر سے باہر سے تھا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں نے […]
احمد آباد : گجرات کے ودودرہ شہر میں ایک 21 سالہ مسلم نوجوان کو چوری کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا ۔کہا گیا ہے کہ ودودرہ شہر کے وارثیہ علاقہ میںیہ واقعہ پیش آیا جبکہ متوفی کی شہباز خان سلیم خان پٹھان کی حیثیت سے شناخت ہوئی ہے ۔ اس کا ساتھی […]