Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

تلنگانہ میں اقلیتوں کے لیے ایک لاکھ روپئے صد فیصد سبسڈی اسکیم کا اعلان

حیدرآباد: بھارت راشٹر سمیتی اقلیتی قائدین کے اجلاس میں وزیر مالیات ٹی ہریش راؤ نے اقلیتوں کیلئے ایک لاکھ روپئے کی 100 فیصد سبسیڈی اسکیم کا اعلان کیا اور کہا کہ اندرون دو یوم جی او کی اجرائی عمل میں لائی جائے گی۔ اجلاس ریاستی وزراء کے ٹی راما راؤ، ہریش راؤ اور جناب محمد […]

image

مودی -سنگھے ملاقات میں ہند -سری لنکا تعلقات کو مستحکم بنانے پر زور

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے کے ساتھ کر دونوں طرف کے تعلقات کے تمام اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے حیدرآباد ہاؤس میں وکرما سنگھے کا خیرمقدم کیا جس میں دونوں پڑوسیوں کے درمیان دیرینہ تعلقات کا جائزہ لینے […]

image

!سیما حیدر کی فکر چھوڑ کر سرحدوں کا سوچو

کسی ناخوشگوار واقعے اور مشتبہ پاکستانی مسلمان خاتون سیما غلام حیدر کے اچانک  وائرل ہونے کی وجہ سے گزشتہ تقریباً 15 دنوں سے  ہندوستان میں ہنگامہ برپا ہے۔ جو کہ بالکل بھی منصفانہ نہیں ہے۔ ہندوستانی ایجنسیاں اور میڈیا اس سوال میں مصروف ہیں کہ کیا سیما حیدر پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی […]

image

کانگریس کے خلاف محتاط رخ اختیار کیا جائے

نئی دہلی: بنگلورو میں 26 اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ ہوئی، جس میں 2024 لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی کے زیر قیادت این ڈی اے اتحاد کے خلاف حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔ اپوزیشن پارٹیوں نے اپنے اتحاد کا نام INDIA رکھا ہے، جس کا فل فارمIndian National Development Inclusive Allianceہے۔ کانگریس نے […]

image

شئر بازار میں زبردست اچھال-پچھلےتمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

نئی دہلی : ’ویکلی ایکسپائری‘ یعنی جمعرات کے دن ہندوستانی شیئر بازار میں ریکارڈ سبقت دیکھنے کو ملی۔ سنسیکس اور نفٹی کے ساتھ ساتھ بینک نفٹی بھی جمعرات کو انٹرا ڈے میں نئے آل ٹائم ہائی پر پہنچ گئے۔ جمعرات کو سنسیکس 474.46 (0.71 فیصد) پوائنٹ کی سبقت کے ساتھ 67571.90 کی سطح پر بند ہوا، […]

image

سیما کے بارے میں تمام معلومات ہمارے پاس موجود – وزارت خارجہ

نئی دہلی: پاکستان سے ہندوستان آنے والی اور گوتم بدھ نگر کے ربو پورہ میں رہائش پذیر سیما حیدر معاملے پر پہلی بار ہندوستانی وزارت خارجہ نے آفیشیل بیان جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ معاملہ زیر تفتیش ہے اور ہمارے پاس اس کے بارے میں تمام معلومات ہیں۔ […]

image

ریلائنس انڈسٹریز کے تعاون سے امریکہ میں ’ ٹری اینڈ سرپینٹ‘ نمائش 

نیویارک: ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور چیئرپرسن نیتا امبانی کی مدد سے، امریکہ کا معزز میٹ میوزیم ہندوستانی تاریخ پر ایک نمائش منعقد کرنے جا رہا ہے۔ ‘ ٹری اینڈ سرپنٹ’ نامی یہ نمائش 21 جولائی سے شروع ہوگی۔ ہندوستان میں بدھ مت کے ابتدائی دور کے ابتدائی سالوں سے لے کر 600 سال کے […]

image

منی پور کےقصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا : وزیراعظم مودی

نئی دہلی : پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آغاز سے پہلے میڈیا سے اپنے خطاب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے منی پور کے واقعہ پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ منی پور کا واقعہ شرمناک ہے۔ اس واقعہ سے 140 کروڑ ملک کے لوگ شرمندہ ہوئے ہیں۔ اس کے […]

image

    منی پور واقعہ شرم ناک- مایاوتی

لکھنؤ: منی پور میں دو خواتین کو برہنہ کرکے پریڈ کروانے اور جنسی ہراسانی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ تمام اپوزیشن پارٹیاں اس واقعہ کو لے کر مرکزی اور ریاستی حکومت کو ہدف تنقید بنا رہی ہیں۔ دریں اثنا، بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے […]

image

جم میں ورزش کے دوران ٹریڈمل میں بجلی کا کرنٹ پھیلنے سے نوجوان کی موت

نئی دہلی: راجدھانی دہلی کے روہنی میں جم میں ورزش کے دوران ٹریڈمل میں بجلی کا کرنٹ پھیل گیا، جس کی وجہ سے نوجوان کی موت ہو گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر سارا معاملہ سامنے آیا، متوفی کے لواحقین کی شکایت پر پولیس نے جم آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ معاملے […]

image