Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

منی پور کی طرح بہار میں بھی ملک کو شرمسار کرنے والا واقعہ

بیگوسرائے:منی پور کے واقعہ سے پورا ملک ہل گیا ہے۔ ادھر بیگوسرائے میں بھی کچھ لوگوں نے لڑکی کے کپڑے اتار کر ویڈیو گرافی کرکے بہار اور ملک کو شرمندہ کیا ہے۔ لڑکی ایک ادھیڑ عمر شخص کے ساتھ کمرے میں قابل اعتراض حالت میں تھی۔ امر اجالا نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق ایک […]

image

دہلی کی دو مساجد بنگالی مارکیٹ اور تکیہ ببر شاہ کو ریلوے کانوٹس

نئی دہلی: دہلی کی دو مساجد بنگالی مارکیٹ اور آئی ٹی او میں واقع تکیہ ببر شاہ کو نوٹس ملا ہے۔ نوٹس میں ریلوے نے دونوں مساجد کی انتظامیہ سے 15 دن میں تجاوزات ہٹانے کا کہا ہے۔ بصورت دیگر کارروائی کرنے کا بھی انتباہ دیا ہے۔ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا […]

image

دہشت گردوں سے متعلق کرناٹک کے وزیر داخلہ کے بیان پر ہنگامہ

بنگلور: پانچ مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری سے متعلق کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشور کے بیان سے ریاست میں تنازعہ برپا ہوگیا ہے۔مسٹر جی پرمیشور نے کہا تھا کہ تخریبی سرگرمیوں کو انجام دینے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار مشتبہ افراد کو دہشت گرد نہیں کہا جا سکتا ہے۔ گرفتاریوں کے بعد […]

image

منی پورپر اپوزیشن کا ہنگامہ جاری- دوسرے دن بھی نہیں چل سکی لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی

نئی دہلی: مانسون سیشن کے دوسرے دن کارروائی شروع ہونے کے پانچ منٹ سے بھی کم وقت کے بعد منی پور کی صورتحال پر اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ کے ہنگامے کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ راجیہ سبھا میں بھی اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی اور نعرے […]

image

ارجن رامپال چوتھے بچے کے باپ بنے

ممبئی:بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال چوتھی بار باپ بن گئے ہیں۔ ارجن رامپال اور گیبریلا ڈیمیٹریڈیس کے دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اسٹار نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ کو لڑکے کی ولادت ہوئی ہے۔ ارجن اورگیبریلا کے پہلے بچے کا نام ایرک ہے جو اس ہفتے کے شروع میں […]

image

گیان واپی مسجد کی اے ایس آئی سروے کا حکم جاری

وارانسی:گیانواپی اور کاشی وشوناتھ مندر تنازعہ میں آج وارانسی ضلع کورٹ نے انتہائی اہم فیصلہ سناتے ہوئے اے ایس آئی سروے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے گیانواپی احاطہ میں اے ایس آئی سروے نہ کرائے جانے سے متعلق مسلم فریق کی دلیل کو خارج کر دیا ہے، لیکن اپنے حکم میں یہ […]

image

 ان لوگوں نے مجھے روکا، میری داڑھی کھینچی، میرے گلے میں بھگوا دوپٹہ لپیٹا اورجے شری رام کا نعرے لگانے پر مجبور کیا

باغپت:اتر پردیش کے باغپت شہر میں ایک مسجد کے امام کے ساتھ کچھ شرپسندوں نے بدسلوکی کی اور جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔ جب امام نے ان کی مخالفت کی تو ان کے ساتھ مار پیٹ بھی کی گئی۔ پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

image

مریم خان نام سے فرضی آئی ڈی بنا کر پب جی گیم کھیلا کرتی تھی سیماحیدر

نئی دہلی : پاکستان سے ہندوستان آنے والی سیما حیدر کے حوالے سے اب ایک اور نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی خاتون سیما حیدر نے یوپی اے ٹی ایس کی پوچھ گچھ میں انکشاف کیا کہ اس نے کبھی بھی سوشل میڈیا پر اپنی شناخت سیما حیدر کے نام سے ظاہر نہیں […]

image

راہل گاندھی کی عرضی پر گجرات حکومت اور شکایت کنندہ کو نوٹس جاری

نئی دہلی: مودی سرنام کیس میں گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف راہل گاندھی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج گجرات حکومت اور اس معاملے میں شکایت کنندہ کو نوٹس جاری کیا۔ راہل گاندھی کا ساتھ دیتے ہوئے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ وہ […]

image

سعودی عرب کی جانب سےعمرہ کے خواہاں غیر ملکیوں کے لیے نئی اسکیم کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرہ کی سعادت کے لیے ’پرسنل وزٹ ویزا‘ پر مملکت سعودیہ […]

image