
ئی دہلی. بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگاٹ بغیر ٹرائل دیئے سیدھے ایشین گیمز میں جائیں گے۔ دہلی ہائی کورٹ نے ان دونوں پہلوانوں کو ٹرائلز سے مستثنی کرنے کے خلاف پہلوان اکھل پنگھل اور سوجیت کالکل کی درخواست کو خارج کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ہم فیصلہ نہیں کریں گے کہ […]
نئی دہلی :ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی کو لے کر اعداد وشمار پر جمعہ کے روز مرکزی اقلیتی امور وزیرسمرتی ایرانی اور اے ائی ایم ائی ایم سربراہ اسد الدین اویسی کے مابین ٹوئٹر پرلفظی تصادم ہوگیا۔ لوک سبھا میں ہندوستان کے اندر مسلمانوں کی آبادی پر پوچھے گئے ایک سوال میں سمرتی ایرانی کے […]
نئی دہلی: قطب مینارکے احاطے میں واقع مغل مسجد کے معاملہ میں دہلی وقف بورڈ کی انتظامی کمیٹی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے اے ایس آئی سے 1914 کے اس نوٹیفکیشن سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا ہے جس کے تحت اس مسجد کو محفوظ عمارت قرار دیا گیا ہے۔ […]
بنگلورو۔ ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیوا کمار کے خلاف غیرمتناسب اثاثہ جات کے معاملے کو کئے گئے چیلنج پر مشتمل درخواست پر کرناٹک ہائی کورٹ نے سنوائی26جولائی تک ملتوی کردی ہے۔جسٹس کے نٹراجن کی بنچ پر شیواکمار کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل سندیش چوتا نے دلیل پیش کی کہ ڈپٹی سپریڈنٹ […]
گوہاٹی۔ ارونا چل پردیش میں ایک اقامتی اسکول کے ہاسٹل وارڈن کے ہاتھوں 6سے 12سال کی عمر کے 21طالبات کے جنسی استحصال کے معاملے پر مذکورہ گوہاٹی ہائی کورٹ نے از خود کاروائی کی ہے۔پی او سی ایس او کی خصوصی عدالت کی جانب سے دی گئی ضمانت پر شائی یومی ضلع‘ مونی گونگ کے […]
سورج پور:چھتیس گڑھ کے ضلع میں ہفتہ کی صبح ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا۔ یہ ٹرک کھیرے سے بھرا ہوا تھا۔ امبیکاپور بنارس روڈ پر کپاسرا کے مقام پر یہ تیز رفتار ٹرک بے قابو ہوکر پلٹ گیا۔ حادثے میں ٹرک کا ڈرائیور زخمی ہوگیا، جسے مقامی اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔ فی […]
نئی دہلی: ممتاز عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ منی پور میں خواتین پر ہونے والے مظالم کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایک برہنہ لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو پہلے کی ہے لیکن منی پور میں انٹرنیٹ بند ہونے کی […]
نئی دہلی:محبت کی آڑ میں اپنے چار بچوں کے ساتھ پاکستان سے ہندوستان پہونچنے والی خاتون سیما حیدر کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی ہے۔ وہ کسی سے بات بھی نہیں کر پا رہی ہے اور ڈاکٹر نے گھر پر ہی اس کا علاج شروع کر دیا ہے۔ سیما حیدر کے شوہر سچن کی بھی […]
نئی دہلی : منی پور نسلی تشدد کا کوریج غیرملکی میڈیا مسلسل کررہا ہے۔اب منی پور سانحہ کی گونج بھی عالمی میڈیا میں سنائی دے رہی ہے۔ مختلف زبانوں کے مشہور روزناموں نے اپنے اخبارات کے ساتھ ساتھ نیوزپورٹلز اور ویب سائٹس پر منی پور سانحہ کی خبریں شائع کی ہیں۔ اس ضمن میں جہاں […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نئے بھرتی ہونے والوں کو 70ہزار سے زائد تقرری نامے تقسیم کئے – انہوں نے اس موقع پر تقرریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کے امرت مہوتسو کے دوران جب ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو رہا ہے ۔ اس […]