
اسلام آباد:پاکستان میں برسراقتدار پاکستان مسلم لیگ-نواز (پی ایم ایل-این) نے اگلے نگراں وزیر اعظم کی شکل میں پاکستانی وزیر مالیات اسحاق ڈار کے نام کی تجویز پیش کی ہے۔ پی ایم ایل-این ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تجویز پیش کی گئی ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد ڈار کو عبوری وزیر […]
امپھال: منی پور کے بی جے پی رکن اسمبلی پاؤلینلال ہاؤکپ نے ایک انتہائی حیران کرنے والا بیان دیا ہے۔ کوکی طبقہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی رکن اسمبلی ہاؤکپ کا کہنا ہے کہ ’’منی پور تشدد میں ریاستی حکومت شامل ہے، حکومت کی ملی بھگت کی وجہ سے ہی تشدد نہیں رک […]
نئی دہلی :پیر کے روز منی پور معاملے پر ایک بار پھر پارلیمنٹ میں زوردار ہنگامہ دیکھنے کو ملاجس کی وجہ سے مسلسل تیسرےدن راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کاروائیاںملتوی ہو گیئں ۔ راجیہ سبھا میں بھی منی پور ایشو کو لے کر ماحول گرمایا رہا۔ ایک طرف راجیہ سبھا کی کارروائی کے دوران […]
نالندہ : 8 گھنٹے کی ریسکیو کے بعد شیوم کو این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف اور ضلع انتظامیہ کی ٹیم نے 60 فٹ گڑھے سے باہر نکال لیا ہے۔ فی الحال شیوم کا علاج وردھمان مہاویر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، پاوا پوری میں ہو رہا ہے۔نالندہ میں، 4 سالہ شیوم اتوار […]
کابل:بیوٹی پارلرپابندی لگنے سے افغانستان میں 60,000 خواتین کے سامنے کی روزی۔روٹی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے ۔دو بچوں کی ماں زرمینہ کا کہنا تھا کہ ‘بیوٹی سیلون کے مالک کو اس فیصلے سے بڑا جھٹکا لگا اور وہ رونے لگیں۔ وہ اپنے خاندان کے لیے واحد کمانے والی ہیں۔ جب میری بھنویں بن […]
نئی دہلی: گیانواپی مسجد احاطے میں جاری اے ایس آئی کے سروے کے خلاف مسلم فریق کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عرضی سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران بینچ نے گیانواپی مسجد احاطے میں جاری سروے پر بدھ کی شام 5 […]
نئی دہلی. جموں و کشمیر میں پچھلے کچھ دنوں سے دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں پونچھ ضلع میں دو دنوں کے اندر فوج نے 6 دہشت گردوں کو مار گرایا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جون اور جولائی کے مہینے جموں و کشمیر میں دہشت گردوں […]
نئی دہلی : اپنے ہندوستانی عاشق کے ساتھ رہنے کیلئے نیپال کے راستے ہندوستان میں غیر قانونی طریقہ سے داخل ہونے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر سے برآمد سبھی دستاویز کو نوئیڈا پولیس نے اس کی شناخت کی تصدیق کیلئے دہلی میں واقع پاکستانی سفارت خانہ کو بھیج دیا ہے ۔ سیما حیدر مئی میں اپنے […]
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کو میڈیکل کالج شروع کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ ملک کی مشہور مرکزی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے اور یہ گزشتہ کئی سالوں سے میڈیکل کالج کا مطالبہ کر رہی تھی۔ خیال رہے کہ دہلی میں واقع دیگر مرکزی یونیورسٹیاں، جیسے جے این یو اور دہلی […]
نئی دہلی : جمنا میں ایک بار پھر پانی بڑھ رہا ہے ۔ اس کی بلندی 206.26 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ جمنا میں پانی کی سطح بڑھنے سے لوگوں کی پریشانی ایک بار پھر بڑھنے لگی ہے۔ اس بار کہانی دہلی تک محدود نہیں ہے۔ اس بار نوئیڈا اور غازی آباد جیسے شہروں میں […]