
نئی دہلی :اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا‘ (سیمی) پر سے پابندی ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے، لیکن آج سپریم کورٹ نے اس معاملے میں داخل کسی بھی عرضی پر فوری سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ عرضی دہندہ سے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ابھی آئینی بنچ […]
دربھنگہ: دربھنگہ میں کل رات ایک بار پھر دو فرقوں کے درمیان تکرارہوئی۔ محرم کے جلوس کے روٹ پر دو فرقوں کے لوگ آپس میں لڑ پڑے۔ لیکن اس سے پہلے کہ کشیدگیمیں اضافہ ہوتا ، پولس نے صورتحال کوسنبھال لیا اور سٹی ایس پی ساگر کمار نے خود جا کر رسومات مکمل کیں، فی […]
نئی دہلی۔ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکاراجن کھڑگے نے منگل کے روزکہا کہ جب اپوزیشن پارٹیاں منی پور کے متعلق بات کررہی ہیں’وزیراعظم ایسٹ انڈیاکمپنی کے متعلق بات کررہے ہیں۔ راجیہ سبھا میں بات کرتے ہوئے کھڑگے نے کہاکہ ”متعدد اراکین پارلیمنٹ دفعہ 267کے تحت منی پور پر پچھلے چار دنوں سے بحث کی […]
پٹنہ :بہار بی جے پی صدرکے نام، عمر اور سرٹیفکیٹ پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔یہ سوالات انتخابی حلف نامے کی بنیاد پر ہیں۔جے ڈی یو نے سمراٹ چودھری پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ پارٹی کے چیف ترجمان اور سابق وزیر نیرج کمار نے سمراٹ چودھری کی عمر، نام اور سرٹیفکیٹ پر سوال اٹھایا ہے۔ […]
نئی دہلی:مشہور گیتیکا شرما خودکشی معاملہ کے ملزم ہریانہ کے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ گوپال کانڈا کو عدالت نے بری کر دیا ہے۔ دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے اس معاملے میں منگل کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ایک اور ملزم ارونا چڈھا کو بھی بری کر دیا۔ 5 اگست 2012 کو گیتیکا شرما جو […]
پریاگ راج :آج الہ آباد ہائی کورٹ میں گیانواپی سے متعلق زیر التوا مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایس آئی سروے (آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا) اور سول سوٹ کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے سول سوٹ سے متعلق معاملہ میں فیصلہ محفوظ کر لیا […]
بھونیشور:ایک سائیکلون سرکولیشن خلیج بنگال کے اوپر بن گیا ہے۔ آئی ایم ڈی نے پیش گوئی کی ہے کہ سائیکلون گردش کم دباؤ میں شدت اختیار کرے گی۔ تاہم، بعد میں یہ پرسکون ہو جائے گا. آئی ایم ڈی کے مطابق اس کی وجہ سے پیر سے منگل کو شدید بارش ہوسکتی ہے۔ جنوبی اوڈیشہ […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 26 اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اتحادانڈیاپر شدید حملہ بولا ہے۔ بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے دوران وزیراعظم مودی نے کہا کہ جب ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان آئی تو اس کے نام میں بھی انڈیا کا لفظ تھا۔ اسی طرح انڈین مجاہدین میں بھی انڈیا کا […]
جوناگڑھ: گجرات کے جوناگڑھ میں پیر کے روز ایک دردناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک ہی کنبہ کے 3 بچوں سمیت 4 افراد کی موت ہو گئی۔ حادثہ جوناگڑھ کے کڑیاول علاقہ میں پیش آیا جہاں دو منزلہ عمارت اچانک منہدم ہو گئی۔ اس عمارت کے ملبہ میں 6 افراد دب گئے جن میں […]
موتیہاری :دو چینی شہریوں کو ہندوستان میں غیر قانونی طور پر گھسنے کے الزام میں گرفتارکر لیا گیا ہے ۔وہ قانونیسفری دستاویزات کے بغیر پائے گئے جبکہ انہوں نے یہ دعویٰ کیاہے کہ ان کے پاسپورٹ سرحد پار بیر گنج کے ایک ہوٹل میں چھوٹ گئے ہیں، جہاں وہ ٹھہرے تھے۔ اسسٹنٹ فارنر ریجنل رجسٹریشن […]