Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دو مسجدوں کو منہدم کرنے کے ریلوے کے نوٹس پر دہلی ہائی کورٹ کا اسٹے

نئی دہلی :ریلوے انتظامیہ نےدہلی میں کچھ مساجد کو مبینہ طور پر ناجائز قبضہ بتاتے ہوئے  منہدم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کارروائی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے جس پر بدھ کے روز سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ریلوے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ اپنی زمین سے […]

image

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اردو حاشیہ پر

نئی دہلی : اردو تحریک میں اہم کردار ادا کرنے والی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہی اردو حاشیہ پر ہے ۔ عالم یہ ہے کہ موجودہ تعلیمی سیشن کے پی ایچ ڈی کورس میں اردو کی نشستیں صفر کردی گئی ہیں۔ اے ایم یو میں اردو کی سیٹیں صفر کرنے پر لوگوں نے حیرت کا […]

image

پاکستان گئی انجو کے شوہر اور بچے گھر سے ہوئے غائب

الور:انجو کے پاکستان میں ہونے کی خبر سرخیوں میں آنے کے بعد ان کے شوہر اور بچے ابھی گھر پر نہیں ہیں، ان خبروں کے بعد میڈیا اہلکار کے بار بار گھر آنے سے اروند کا کنبہ غیر آرام دہ محسوس کررہا تھا، ایسے میں ان کا کنبہ اب غائب ہوگیا ہے ۔ الور ضلع […]

image

دہلی /این سی آر میں موسلادھار بارش۔گرمی سے راحت لیکن آمدو رفت میں دشواریوں کا سامنا

نئی دہلی :دہلی /این سی آر میں موسلادھار بارش کی وجہسےگرمی سے توراحت مل گئی لیکن لوگوں کوآمدو رفت میں شدیددشواریوں کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق راجدھانی دہلی میں 28 جولائی تک موسلادھار بارش دیکھنے کو مل سکتی ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو مرطوب گرمی سے راحت ملے گی لیکن جمنا […]

image

اسرائیل میں نئے قانون کے نفاذ سے عدلیہ کا اختیار محدود

یروشلم :اسرائیلی حکومت نے حال ہی میں ایک قانون پاس کیا ہے۔ جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس نئے قانون کے ذریعے اسرائیل کی عدلیہ کا اختیار چھیننے کی کوشش کی گئی ہے۔ دراصل، وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے متنازعہ عدالتی اصلاحات کے منصوبوں کا ایک حصہ منظور کر لیا […]

image

اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد ’انڈیا‘ کامودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : پارلیمنٹ میں جاری رسہ کشی کے درمیان 26 اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد ’انڈیا‘ نے مودی حکومت کے خلاف آج تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ نوٹس کا مسودہ تیار ہے اور بدھ صبح 10 بجے سے ا بجے کے درمیان لوک […]

image

  پندرہ ہزار ہندوستانی 700 کروڑ روپے سے زیادہ کے کرپٹو والیٹ سرمایہ کاری دھوکہ دہی کا شکار

حیدرآباد:زیادہ تنخواہ پانےو الے سافٹ ویئر پیشہ ور سمیت قریب 15000 ہندوستانی حال ہی میں چینی آپریٹروں کی جانب سے چلائے گئے 700 کروڑ روپے سے زیادہ کے کرپٹو والیٹ سرمایہ کاری دھوکہ دہی کا شکار ہوئے ہیں۔ حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند نے پیر کو یہ معلومات دی۔ عہدیداروں کے مطابق، متاثرین کو […]

image

قادیانیوں کے سلسلے میں آندھرا پردیش وقف بورڈ کاموقف درست۔جمعیتہ علمائے ہند

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند نے آندھرا پردیش وقف بورڈ کے ذریعہ قادیانیوں کے سلسلے میں قائم کردہ موقف کو درست ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری امت کا متفقہ موقف ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا اصرار بے جا اور غیر منطقی ہے، کیوں کہ وقف بورڈ مسلمانوں کے اوقاف […]

image

ہندوستان سے پاکستان پہونچی انجو نے نصر اللہ سے شادی رچا لی

نئی دہلی: اب تک ہندوستان اور پاکستان اپنے سیاسی تعلقات کو لیکر خبروں رہتے تھے تھے لیکن اب یہ دونوں عشق و محبت کو لیکر خبروں میں ہیں ۔سیما حیدرجہاںسچن مینا کی محبت میں دیوانی ہو کر چا ر بچوں کے سا تھ ہندوستان پہونچ گئی اور ہندو بن کر اپنے عاشق سے شادی کرلی […]

image

سعودی فٹبال کلب الہلال نے کائلان ایمباپے کے لیے 2700 کروڑ روپے کی بولی لگائی

الریاض: سعودی عرب کے فٹبال کلب الہلال نے فرانسیسی اسٹار فٹبال کھلاڑی کائلان ایمباپے کے لیے 2700 کروڑ روپے کی بولی لگا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ہے۔ الہلال نے ایمباپے کو اپنے کلب کا حصہ بنانے کے لیے پیرس سینٹ جرمین فٹبال کلب کو 300 ملین یورو کی پیشکش کی ہے۔ اس پیشکش […]

image