
پٹنہ :بہار بی جے پی کے ترجمان اور ریاستی ایگزیکٹیو کمیٹی رکن ونود شرما نے پارٹی سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ ونود شرما نے پارٹی سے اپنے استعفیٰ کی وجہ منی پور تشدد کو بتایا ہے اور پارٹی کے سبھی عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کی خبر میڈیا کو دی ہے۔ دلچسپ بات یہ […]
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کا ٹرائل روکنے کی سابق وزیر اعظم عمران خان کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت دی ہے۔سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن حکام اور وکیل امجد پرویز سپریم کورٹ میں […]
واشنگٹن:منی پور میں دو براد ریوں کے درمیان۳؍ مئی کو شروع ہونے والا تشدد اب ایک مکمل بحران کی شکل اختیار کرچکا ہے جس پر امریکہ کا بھی رد عمل سامنے آیا ہے۔ ریاست میں دو خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے معاملے میں امریکہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکہ نے اس معاملے کو […]
نئی دہلی:مرکز کی مودی حکومت کے خلاف حسب توقع انڈیا اتحاد نے کانگریس کی قیادت میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی جو توقع کے برخلاف اسپیکر کی جانب سے قبول بھی کرلی گئی۔ اس سے یہ واضح ہو گیا کہ حکومت منی پو ر کے موضوع پر پورے ملک سمیت پوری دنیا میں ہو رہی […]
نئی دہلی. ہندوستان سے پاکستان جانے والی انجو ان دنوں سرخیوں میں بنی ہوئی ہے۔ اسی دوران انجو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ نصراللہ اور اس کے کچھ دوستوں کے ساتھ ڈنر کرتی نظر آرہی ہے۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں انجو، […]
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی سمیت آس پاس کے علاقوں کو اگلے دو دنوں تک ہونے والی موسلادھار بارش سے راحت نہیں ملنے والی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 27 اور 28 جولائی کو ان علاقوں میں بھاری سے بہت زیادہ بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے مسلسل بارش کی وجہ سے غازی آباد، […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے آج راجستھان کے مجوزہ دورے کے بارے میں، وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ایک ٹویٹ میں الزام لگایا ہے کہ ان کے پہلے سے طے شدہ خطاب کو پی ایم او نے ہٹا دیا ہے۔ لیکن اب وزیر اعظم کے دفتر نے اشوک گہلوت کے الزام کا جواب […]
نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے اپنے پریس بیانیہ میں کہا ہے کہ میں نے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالنے کے بعد مقدس فریضہ حج کی ادائیگی کے سلسلے میں انجام دی جانے والی تمام تر ذمہ داریوں کو پوری دیانت داری اور […]
وارانسی: گیانواپی مسجد احاطہ میں سروے کے خلاف مسلم فریق کے ذریعہ داخل عرضی پر آج الٰہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ آج ہندو-مسلم فریقین کے وکلاء نے اپنی اپنی طرف سے دلیلیں پیش کیں اور اب اس معاملے پر کل یعنی 27 جولائی کو 3.30 بجے پھر سماعت ہوگی۔ آج عدالت نے گیانواپی […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی آج پرگتی میدان پہنچے۔ انہوں نے یہاں دوبارہ تیار شدہ آئی ٹی پی او کمپلیکس کے احاطے میں ہون پوجن کیا۔ وزیر اعظم نے آئی ٹی پی او کمپلیکس بنانے والے ملازمین سے ملاقات کی اور شال اوڑھا کر ان کی عزت افزائی کی۔ اس کے بعد وزیر اعظم […]