
بنگلور۔ پروٹوکول کی سنگین کوتاہی میں، جمعرات کو ایئر ایشیا کی ایک پرواز نے کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کو لیے بغیر کیمپگوڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری جب کہ گورنر اس وقت ایئرپورٹ کے لاؤنج میں انتظار کر رہے تھے۔ ایک پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ گورنر […]
نئی دہلی. ان دنوں راجستھان کے علاقے الور کی رہائشی انجو کے حوالے سے دونوں ملکوں میں کافی شور و غل ہے، جو اپنی محبت نصر اللہ کے لیے ہندوستان کی سرحد پار کر کے پاکستان پہنچ گئی۔نیوز 18 سے بات چیت کرتے ہوئے نصراللہ نے کہا کہ ا نجو کا پہلا شوہر اروند اسے […]
نئی دہلی: ملک میں یکساں سول کوڈ پراب تک لا کمیشن کو تقریباً 80 لاکھ پیغامات موصول ہو چکے ہیں۔ لا کمیشن کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں وہ ان تنظیموں سے ملاقات کرے گا جنہوں نے اسے تفصیلی اور تحریری تجاویز دی ہیں۔یو سی سی کے حوالے سے لاء کمیشن کو تجاویز […]
نئی دہلی :لوک سبھااورراجیہ سبھا کی کارروائی آج پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن ممبران تحریک عدم اعتماد پر فورابحث کا مطالبہ ہنگامہ کر رہے تھے جبکہ حکومت کچھ وقت چاہئے۔ ہنگامہ آرائی کے درمیان پارلیمنٹ کی کارروائی پیر تک ملتوی کر دی گئی۔لوک سبھا نے ہنگامہ آرائی کے درمیان تین بلوں […]
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں کم از کم 150 نشستوںپر مشتمل میڈیکل کالج کے قیام کا کام شروع ہو چکا ہے اور اگلے سال داخلےسے شروع ہو جائیں گے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلرمحترمہ نجمہ اختر نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل کالج کے منصوبوں کے حوالے سے ایک […]
سری نگر۔ جموں کشمیر انتظامیہ نے تین دہائیوں بعد شیعہ کمیونٹی کی جانب سے محرم کاجلوس کو روایتی راستے گروبازار سے سری نگر میں ڈال گیٹ تک نکالنے کی مانگ کو انتظامیہ نے تسلیم کرلیاہے‘ ایک عہدیدار نے اپنے ایک بیان میں یہ بات بتائی ہے۔ کشمیرکے ڈویثرنل کمشنر وجئے کمار بیدھوری نے کہاکہ شیعہ […]
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے ای ڈی ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کی مدت کار کو 15 ستمبر تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔ مرکز نے مطالبہ کیا تھا کہ سنجے کمار کی مدت کار 15 اکتوبر تک بڑھائی جائے، لیکن 27 جولائی کو اس معاملے پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے 15 ستمبر […]
وارانسی:گیانواپی مسجد احاطہمیں سروے کے خلاف الٰہ آباد ہائی کورٹ میں مسلم فریق کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر آج سماعت مکمل ہو گئی۔ عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے اور فیصلہ سنانے کے لیے 3 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے۔ فیصلہ آنے تک اے ایس آئی سروے پر لگی روک […]
لکھنؤ: گیانواپی مسجد کا سائنسی سروے کرائے جانے کے مطالبات کے درمیان سماجوادی پارٹی لیڈر سوامی پرساد موریہ نے دعویٰ کیا ہےکہ ملک میں زیادہ تر ہندو مندر بدھ مٹھوں کو گرا کر بنائے گئے تھے۔ سوامی پرساد موریہ نے بدری ناتھ دھام کے حوالے سے بھی ایسا ہی دعویٰ کیا۔ اے بی پی نیوز […]
ممبئی: مہاراشٹرمیں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان کانگریس رہنما اور سابق اقلیتی امور کے کابینی وزیر عارف نسیم خان نے ایک مرتبہ پھر ریاست میں مسلمانوں کو ریزویشن کے مدعے کو گرما دیا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے مانسون اجلاس میں مسلم ریزرویشن کے مدعے پر چھائی خاموشی کو دور کرتے ہوئے کانگریس کے کارگزار صدر […]