Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بہار کے دربھنگہ میں محرم کے موقع پر تصادم کے بعد کشیدگی

دربھنگہ :بہار کےدربھنگہ ضلع میں بازار سمیتی میں جہاں محرم جلوس کا پرچم لگانے کو لے کر تصادم ہوا ہے وہیں کمتول تھانہ حلقہ کے ملپٹی میں آخری رسومات کو لے کر دو طبقات کے مابین مڈبھیڑ کی خبر ہے۔ پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے لیے درجنوں افرادکو گرفتاکرنے کے ساتھ ساتھ […]

image

یوپی کے اسکولوں میں یومِ عاشورہ کی چھٹی منسوخ

لکھنؤ: آل انڈیا ایجوکیشن کانفرنس کے پیش نظراتر پردیش کے 12ویں تک کے اسکولوں میں ہفتہ (29 جولائی) کو ہونے والی 10 محرم یعنی یوم عاشورہ کی چھٹی منسوخ کر دی گئی ہے۔ اس کے لیے ڈائریکٹر جنرل اسکول ایجوکیشن اور اسٹیٹ پروجیکٹ ڈائریکٹر لکھنؤ کے دفتر نے ریاست کے تمام ضلع بنیادی تعلیمی افسران […]

image

محرم کے جلوس کے ہائی ٹنشن کی زد میں آنے سےبوکارو میں چار ہلاک، 13 زخمی

بوکارو:بوکارو میں محرم کے جلوس کے ہائی ٹنشنلائن کی زد میں آنے سے چارافراد ہلاک اور 13 مجروح ہوگئے۔عینی شاہدین نے بتایا کہ تعزیہ داری کے دوران اوپر سے گزرنے والی 11 ہزار کی ہائی ٹنشن لائن تعزیہ میں پھنس گئی جس کے باعث جلوس میں رکھی گئی بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی۔لوگوں نے فوری […]

image

بہار کے بیگوسرائے میں اساتذہ کے لئے تغلقی فرمان جاری

پٹنہ: ان دنوں بہار میں اساتذہ کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک فرمان جاری کیا جا رہا ہے۔ تازہ ترین معاملہ بہار کے بیگوسرائے ضلع سے سامنے آیا ہے، بیگوسرائےکے ڈی ای او نے حکم جاری کیا ہے کہ ضلع کے اسکولوں میں اگر اساتذہ داڑھی کے ساتھ اسکول آتے ہیں تو ان کی […]

image

پاکستان سے ڈرون کے ذریعے ہندوستان میں ڈرگس کی اسمگلنگ

اسلام آباد:پااکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی دفاعی مشیر اور سابق فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے قریبی ملک محمد احمد خان نے کیمرے پر یہ قبول کیا ہے کہ پاکستان سے ڈرون کے ذریعے ہندوستان میں ڈرگس اسمگلنگ کو انجام دیا جارہا ہے۔ ہندوستان کی طرف سے پاکستان کے ساتھ ہی متعلقہ بین […]

image

اترپردیش میں علم کے جلوس کے دوران بڑا حادثہ

سنبھل : اترپردیش کے سنبھل سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے ، جہاں علم کے جلوس کے دوران بڑا حادثہ پیش آیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ علم بارش کی وجہ سے بھیگا ہوا تھا اور جیسے ہی علم جلوس ریلوے ٹریک کے پاس پہنچا تو وہاں الیکٹرک لائن سے علم کے ٹکرانے سے […]

image

اپوزیشن اتحاد ’اِنڈیا‘ میں شامل 16 پارٹیوں کے 20 اراکین پارلیمنٹ کا منی پوردورہ کل سےشروع

نئی دہلی :کل یعنی29 جولائی کو اپوزیشن اتحاد ’اِنڈیا‘ میں شامل 16 پارٹیوں کے 20 اراکین پارلیمنٹ منی پور پہنچیں گے۔ اپوزیشن اتحاد کا نمائندہ وفد دو دنوں کے لیے منی پور کا دورہ کرے گا اور اس دوران 30 جولائی کو منی پور کی گورنر سے بھی ملاقات کا منصوبہ ہے۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ […]

image

مسلمانوں کیخلاف ماب لنچنگ کے واقعات میں اضافہ پر سپریم کورٹ سماعت کیلئےتیار

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے مسلمانوں کے خلاف لنچنگ کے واقعات کے معاملے میں سخت کارروائی کرنے کے عدالتی احکامات کے باوجود تشویشناک اضافہ کا دعویٰ کرنے والی ایک مفاد عامہ کی عرضی پر جمعہ کو مرکز اور دیگر کئی ریاستوں کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس جے […]

image

نائیجر میں فوجی بغاوت، صدرمحمد بازوم برطرف

ابوجہ :خبر رساں ایجنسیاں اے ایف پی اور روئٹرز نے نائیجر کے قومی ٹیلی ویژن پر فوجیوں کے ایک گروپ کی طرف سے دیے گئے بیان کی بنیاد پر بتایا کہ ملکی صدر محمد بازوم کو اقتدار سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ کرنل میجر احمد عبدالرحمان نے فوجی لباس میں ملبوس دیگر نو فوجیوں […]

image

بیڈ منٹن کھیل کر لالو نےدیا بی جے پی کو فٹ ہونے کا پیغام

پٹنہ :آپ نے بہار کے ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو کو بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ تیجسوی یادو ہمیشہ سوشل میڈیا پر کرکٹ، بیڈمنٹن اور ورزش سے متعلق ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔ لیکن جمعہ کو انہوں نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پیج پر آر جے ڈی سپریمو اوراپنے والد لالو یادو کا ویڈیو شیئر کیا۔ […]

image