Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

چار سال میں ہندوستان میں شیروں کی آبادی میں 23.5 فیصد کا اضافہ

نئی دہلی: 2018 اور 2022 کے درمیان ہندوستان میں شیروں کی آبادی میں 23.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس سے جنگلی میں بڑی بلیوں کی تعداد 3,682 ہو جاتی ہے، جو ابتدائی اندازے کے مطابق 3,167 سے زیادہ ہے، اور یہ دنیا کے شیروں کا 75 فیصد بنتے ہیں۔ اپریل میں، وزیر […]

image

ہند نژاد نشا بسوال ڈی ایف سی کی ڈپٹی سی ای اونامزد

واشنگٹن :ہند نژاد ماہر پالیسی نشا دیسائی بسوال امریکی مالیاتی ایجنسی انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فائنانس کارپوریشن (ڈی ایف سی) کی ڈپٹی سی ای او ہوں گی۔ امریکی سینیٹ نے اس عہدے کے لیے ان کی نامزدگی کی منظوری دے دی ہے۔ بسوال اب یو ایس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن کے ڈپٹی سی ای او کے طور […]

image

ایسٹ انڈیا کمپنی سے لڑائی کے دوران آج کا سنگھ پریوار کہیں نظر نہیں آیاتھا

نئی دہلی :بی جے پی اور اپوزیشن کے درمیان لفظوں کی جنگ کے درمیان شیو سینا (ادھو)کے اخبار:سامنا: نے پی ایم مودی کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے لوگ تاجر بن کر آئے اور حکمران بن گئے، دہلی کے گجراتی حکمران بھی تاجر ہیں۔ گزشتہ ہفتے پی ایم مودی […]

image

اسرو بیک وقت 7 سیٹلائٹوں کو خلا میں بھیجنے میں کامیاب

شری ہری کوٹا:انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن یعنی اسرو نے آج صبح بیک وقت 7 سیٹلائٹوں کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر کے ایک اور تاریخ رقم کر دی۔ ان میںایک ہندوستانی اور 6 سنگاپور کے سیٹلائٹ شامل ہیں۔ ان سیٹلائٹوں کو پی ایس ایل وی-سی56 راکٹ کے ذریعے آندھرا پردیش کے شری ہری […]

image

یکساں سول کوڈ پر لاء کمیشن کو ایک کروڑ سے زیادہ تجاویز موصول

نئی دہلی :یکساں سول کوڈ (یو سی سی) پرلاء کمیشن کو ایک کروڑ سے زیادہ تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ ریاستی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے ہفتہ کو کہا کہ آخری دن تک کمیشن کو یو سی سی پر ایک کروڑ سے زیادہ تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ کمیشن اب ان تجاویز کا مطالعہ کرے گا […]

image

فون پر انجواور اروند کے درمیان گرما گرم گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل

الور: فیس بک دوست نصراللہ کے لیے الور سے پاکستان جانے والی انجو کا نیا کارنامہ منظر عام پر آیا ہے۔ پاکستان جا کر فاطمہ بننے کے بعد انجو نصراللہ سے شادی کر کے اپنے اصلی شکل میں واپس آ گئی ہیں۔ انجو نے اب اپنے شوہر اروند کو پاکستان سے فون کرکے دھمکی دی […]

image

یوم عاشورہ پرپورے ملک میں جلوس اور تعزیے نکالے گئے

نئی دہلی :آج یوم عاشورہ کے موقع پر جلوس اور تعزیے نکالےپورے ملک میں نکالے گئے۔ راجدھانی دہلی میں بھی یوم عاشورہ مذہبی عقیدت سے منایا گیا۔ اس موقع پر ماتمی جلوس نکلالے گئے اور سوگ کی تقریبات منعقد کی گئیں۔قومی راجدھانی میں پرانی دہلی کے کشمیری گیٹ پر واقع شیعہ جامع مسجد سے ماتمی […]

image

پولیس حراست میں قتل کئےگئے عتیق احمد کی بہن شاہین کے گھر پر چھاپہ

لکھنئو: پولیس حراست میں قتل کئےگئے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے ۲؍نابالغ بیٹوں کو اپنی تحویل میں لینے کی درخواست دینا بڑی بہن شاہین کو کافی مہنگا پڑگیا ہے۔ ان کے وکیل وجے مشر ا نے سی جےایم کورٹ کو بتایا ہے کہ جس روز درخواست کی گئی، اسی رات پولیس نے ان کے […]

image

الہ آباد ہائی کورٹ میں سینئر سماجوادی لیڈر اعظم خان کی عرضی خارج

لکھنئو:سینئر سماجوادی لیڈر اعظم خان کوعدالت سے ایک اور دھچکا لگا ہے۔الہ آباد ہائی کورٹ نے ان کی اُس عرضی کو خارج کردیا ہے، جس میں اعظم خان نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ کے ذریعہ آواز کا نمونہ جمع کرانے کے حکم کو چیلنج کیا تھا۔عدالت عالیہ کی یک رکنی بنچ نے مذکورہ کورٹ […]

image

تعلیم ہی ملک کو کامیاب بنانےکا سب سے اہم وسیلہ ۔وزیر اعظم

نئی دہلی : تعلیم ہی ملک کو کامیاب بنانے اور ملک کی قسمت بنانے کا سب سےاہم وسیلہ ہے۔ آج 21ویں صدی میں ہندوستان جن مقاصد کے لیے آگے بڑھ رہا ہے، ان میں ہمارا تعلیمی نظام بھی بہت اہم ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی واقع پرگتی میدان کے بین […]

image