
نئی دہلی :منی پور میں برہنہ پریڈ کی شکار خواتین سے اب تک کسی سرکاری ٹیم کا رابطہ نہیں ہو سکا ہے ۔مرکزی حکومت کی وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ میں 28 جولائی کو داخل ایک حلف نامہ میں کہا ہے کہ “سول سوسائٹی کے احتجاج کے سبب ریاستی حکومت کے ذریعہ تشکیل ٹیم کے […]
اندور: کانگریس کے رہنما کنہیا کمار نے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان پر بڑا حملہ کیا ۔ کرشن لیلا کا ذکر کرتے ہوئے کنہیا کمار نے کہا، ‘کرشن بھگوان نے کنس کو مارا تھا اور کنس اس کا ماما بھی تھا۔ میرا نام بھی کنہیا ہے، واضح رہے بھگوان کرشن کو کنہیا کہہ کر بلایا […]
پٹنہ :بہار میں ایک ٹرین غلط پٹری پر تقریباً 2 کلومیٹر تک دوڑتی چلی گئی، لیکن غنیمت یہ رہی کہ اس پٹری پر دوسری طرف سے کوئی ٹرین نہیں آ رہی تھی۔ اگر ایسا ہوتا تو بالاسور جیسا بڑا ریل حادثہ پیش آ سکتا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ 15 دنوں کے اندر […]
نئی دہلی: خفیہ ایجنسیاں سیما حیدر پر نظر رکھے ہوئے ہیں، جو سچن مینا کو اپنا شوہر سمجھ کر پاکستان سے ہندوستان آئی تھی۔چونکہ وہ دشمن ملک پاکستان کی ہے ،اس لئے پولیس کسی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑنا چاہتی۔ اس کے ہر دستاویز کی گہرائی سے جانچ ہو رہی ہے۔ باوثوق ڈرائع سے […]
پٹنہ :راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے اتوار کو اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی حکمت عملی پر توجہ مرکوز کرنے کی اپیل […]
لکھنئو: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدیتہ ناتھ نے گیان واپی مسجد پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں سوال پوچھنے پر کہا کہ اگر ہم اسے مسجد کہیں گے تو تنازعہ ہوگا۔یوگی آدیتہ ناتھ نے کہا کہ وہ سوچتے ہیں کہ جسے بھگوان نے بینائی دی ہے اسے دیکھنا چاہیے… ترشول […]
اسلام آباد: پاکستان کے خیبرپختونخواواقع باجوڑ میں زورداربم دھماکے کی خبرہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بم دھماکے میںکم ازکم 30 افراد جا ں بحق اور 60 افراد شدید زخمی ہوئےہیں۔ جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ بعید از قیاس نہیںہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے […]
پٹنہ :بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا رکن سشیل کمار مودی نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پر بڑا حملہ بولا ہے ۔ نتیش کمار کے دوبارہ این ڈی اے میں شامل ہونے کی خبروں کے درمیان سشیل مودی نے کہا کہ بہار میں نتیش کمار اگر این ڈی اے کے […]
نئی دہلی: منشیات کی لت نہ صرف خاندان بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن جاتی ہے۔ ایسے میں اس خطرے کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب متحد ہو کر اس سمت میں آگے بڑھیں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتوار کو آل انڈیا ریڈیو پر […]
نئی دہلی: ملک کے مختلف علاقوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے بعد پانی جمع ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتوار (30 جولائی) کو یوپی، بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ، گوا میں بھاری بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔اس کے علاوہ مشرقی ہندوستان میں بھی ہلکی […]