Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

نوح کے بعد گروگرام میں تشدد۔شرپسندوں نے زیر تعمیر عمارت میں لگائی آگ

نئی دہلی:ہریانہ کے اضلاع میں فرقہ وارانہ تشد دجاری ہے، کئی گھروں کو شدت پسندوں کی جانب سے آگ لگا دیا گیا ہے تو کئی لوگوں کی موت کی بھی خبر ہے۔ پولیس انتظامیہ کا دعوی ہے کہ حالات کنٹرول میں ہے لیکن اس کے باوجود گروگرام کے سیکٹر 57 میں ایک زیر تعمیر عمارت […]

image

چھٹی نہ ملنے کی وجہ سے کانسٹبل چیتن سنگھ نے انسپکٹر تکا رام مینا کو مارڈالا

نئی دہلی: جے پور ممبئی ایکسپریس ٹرین میں آر پی ایف جوان کی اندھا دھند فائرنگ کے واقعہ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ فائرنگ کے اس واقعہ میں آر پی ایف کے اے ایس آئی سمیت تین دیگر مسافر مارے گئے۔ اپنے سینئر کی طرف سے ڈیوٹی سے جلد چھٹی نہ دینے […]

image

نوح میں فرقہ وارانہ تشدد میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ،متعدد زخمی

نوح: پیر کو ہوئے فرقہ وارانہ تشدد میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ جس میں تین ہوم گارڈ شامل ہیں۔ یہ تشدد اس وقت بھڑک اٹھی جب وشو ہندو پریشد کی طرف سے نکالی گئی شوبھا یاترا ریلی کے دوران مبینہ کئی مسلمانوں کے قاتل مونو مانیسر کی […]

image

راہل گاندھی اچانک دہلی واقع آزاد پور منڈی میں پہنچے

نئی دہلی: راہل گاندھی نے ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران ہر شعبۂ حیات سے وابستہ عام لوگوں سے ملاقات کا جو سلسلہ شروع کیا تھا وہ لگاتار جاری ہے اور اب انہوں نے دہلی کی آزاد پور منڈی میں پہنچ کر سبزی اور پھل بیچنے والوں اور تاجروں سے ملاقات کر کے ان سے بات […]

image

نتیش حکومت نے راحت کی سانس لی۔ذات کی بنیاد پر مردم شماری جاری رہے گی

پٹنہ :ذات کی بنیاد پرمردم شماری کا کام اب بہار میں دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ پٹنہ ہائی کورٹ نے منگل کو ذات کی بنیاد پر مردم شماری کے خلاف دائر تمام درخواستوں کو خارج کر دیاہے۔ عدالت کے اس فیصلے سے نتیش کمار حکومت نے راحت کی سانس لی ہے۔ 4 مئی کو پٹنہ […]

image

نوح میں وی ایچ پی کی شوبھا یاترا کے دوران تصادم کے بعد حالات کشیدہ

نوح: نوح کے میوات میں شوبھا یاترا کے دوران دو گروپ آمنے سامنے آ گئے اور دونوں میں تصادم ہو گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کئی راؤنڈ گولیاں بھی چلیں اور متعدد گاڑیوں کے ساتھ توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔ اس تصادم میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جنھیں علاج کے لیے فوری طور […]

image

پاکستانی پارلیمنٹ9 اگست کو تحلیل کر دی جائیگی

اسلام آباد:پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیر کے روز ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخ 9 اگست طے کر دی گئی ہے۔ نگراں وزیر اعظم کے لیے چار سے پانچ ناموں پر اتفاق قائم ہوا ہے۔ دراصل اس وقت پاکستان معاشی بحران سے نبرد آزما ہے […]

image

لالو یادو اور ان کے خاندان کےخلاف ای ڈی کی کاروائی – 6کروڑ 2 لاکھ روپے کے اثاثے ضبط

پٹنہ :انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو اور ان کے خاندان کے 6 کروڑ 2 لاکھ روپے کے اثاثوں کو ضبط کر لیا ہے۔ اس میں غازی آباد اور بہار کی تمام جائیدادیں شامل ہیں۔ ای ڈی نے یہ کارروائی لینڈ فار جاب کیس میں کی ہے۔اس معاملے میں […]

image

چلتی ٹرین میں آر پی ایف جوان کی فائرنگ سے ایک سب انسپکٹر سمیت4افرادہلاک

ممبئی :ریلوے انتظامیہ نے اطلاع دی ہے کہ مہاراشٹر کے پال گھر ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک آر پی ایف جوان نے چلتی ٹرین میں ایک سب انسپکٹر سمیت ۴؍افراد پر فائرنگ کردی جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق ملزم آر پی ایف جوان نے اگلے اسٹیشن پر […]

image

ہند-پاک سرحد پر 3 کلو ہیروئن برآمد

ترنتارن:پنجاب کے ترنتارن ضلع میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے بین الاقوامی سرحد کے قریب ایک ڈرون کو مار گرایا اور اس میں لائی جا رہی تین کلوگرام نشیلی اشیاء ضبط کرلی۔ بی ایس ایف کے ایک افسرکے مطابق “اتوار کی شب تقریباً 9 بجے سرحد پر تعینات بی ایس ایف جوانوں نے […]

image