
پٹنہ : پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد بہار میں بدھ سے ایک بار پھر ذات پر مبنی مردم شماری کا کام شروع ہو گیا۔ دریں اثناء نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہاہے کہ ذات پرمبنی مردم شماری سے دستیاب اعداد و شمار سے تمام طبقات کو فائدہ […]
نئی دہلی : ہریانہ کے نوح ضلع میں تشدد کے بعد ملک کے مختلف مقامات پر بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کی طرف سے نکالی جارہی ریلیوں پر پابندی لگانے کیلئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی، جس کی دو ججوں کی بینچ نے سماعت کی۔ دریں اثنا عدالت نے آج ہورہی ریلی […]
چنڈی گڑھ:ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کہا ہےکہ نوح میں تشدد کی وجہ سے 6 افراد کی موت ہوئی ہے اور اس سلسلے میں 116 افرادکو گرفتار کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کھٹر نے عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ مرنے والوں میں ہوم گارڈ […]
ریاض:سعودی عرب یمن کی تباہ حال اقتصادی صورت حال میں مدد کے لیے یمن کی صدارتی کونسل کو ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر سرمایہ مہیا کرے گا۔ یہ بات اہم ہے کہ یمن کے شمال میں ایران نواز حوثی باغی فعال ہیں، جب کہ یمنی حکومت جنوبی شہر عدن میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہے۔ خبر […]
نئی دہلی ِ:جے پور-ممبئی سنٹرل ایکسپریس ٹرین میںچیتن سنگھ کی گولیوںنے جن چار افراد کو موت کی نیند سلایا ،ان میں کسی کو اپنے ریٹائرہونے کا انتظار تھا ۔کوئی اپنے گائوں سے محرم دیکھ کر لوٹ رہا تھا۔ کوئی کام کی تلاش میں ممبئی جارہاتھا توکوئی اجمیر سے واپس آرہاتھا۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ کی […]
نئی دہلی: ہریانہ کے نوح اور گروگرام میں تشدد کے بعد مرکزی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہلی اور اتر پردیش کے سرحدی اضلاع کو الرٹ کر دیا ہے۔ پچھلے 18 گھنٹوں میں دہلی اور یوپی کو تین ان پٹ بھیجے گئے ہیں۔ پولیس کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ مذہبی مقامات کی سکیورٹی بڑھائے۔ […]
پنے:این سی پی سربراہ شردپواردیگر پارٹیوں کے تقریب میں شامل نہ ہونے کے مشورے دینے کےبعدبھی پنے پہنچ گئے ہیں ۔ دہلی میں اپوزیشن اور بی جےپی کے درمیان تنازعے ہونے کے باوجود پونے میں منعقدہ تقریب میں دونوں وزیر اعظم نریندر مودی اور پوار نے اچھے سے ایک دوسرے کا استقبال کیا۔تقریب کے آغاز […]
نئی دہلی :وائی چندرچوڑ نے اس دوران مقامی پولیس پر سوال کھڑے کیے اور کہا کہ ایف آئی آر کو درج کرنے میں کافی تاخیر ہوئی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ حالات پوری طرح سے بے قابو ہیں اور وہاں کوئی قانون کا راج نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا سے […]
کابل :افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بختار نے اتوار کو بتایا کہ طالبان کی مذہبی پولیس نے مغربی صوبے ہرات میں مبینہ طورپر موسیقی کے متعدد آلات جلا دیے۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت برائے ‘امر بالمعروف ونہی عن المنکر‘ کے صوبائی سربراہ شیخ عزیز الرحمان نے کہا کہ موسیقی نوجوانوں کی گمراہی […]
نئی دہلی :اپوزیشن کے ہنگامہ کے درمیان مرکزی حکومت نے لوک سبھا میں آج دہلی حکومت کے اختیارات اور سروسز سے متعلق بل پیش کر دیا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے اس بل کو پیش کیا جس پر کل یعنی 2 اگست کو بحث ہوگی۔ اس بل کی کانگریس رکن پارلیمنٹ […]