
الہ آباد: وارانسی کی گیانواپی مسجد کے سروے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے نچلی عدالت کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں مسجد کے احاطہ کا سائنسی سروے کرانے کا حکم سنایا گیا تھا۔ مسجد کمیٹی نے ضلعی عدالت کے احاطے کا اے ایس آئی سروے کرانے کے […]
گریٹر نوئیڈا۔ پاکستانی خاتون سیما حیدر اور سچن مینا کو مالی بحران کا سامنا ہونے کی خبروں کے بعد اب اس جوڑے کو یکے بعد دیگرے کام کے آفرس مل رہے ہیں۔ پہلے جوڑے کو فلمساز امیت جانی کی طرف سے اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی اور اب سیما اور سچن کو […]
اوٹاوہ : کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ سوفی علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔2 اگست کو وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دونوں نے علیحدگی کے لیے قانونی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یعنی دونوں کی 18 سال کی شادی ختم ہونے والی ہے۔ دونوں نے […]
ممبئی: کرناٹک کے بعد اب مہاراشٹرکی مسلم طالبات کے سامنے برقع اور حجاب کا مسئلہ سامنے آیاہے۔باوثوق ذرائع سے ملی خبر کے مطابق ممبئی کے چیمبور علاقہ واقع این جی آچاریہ اینڈ ڈی کے مراٹھا کالج میں مسلم بچیوں کے برقع و حجاب پہن کر کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔صدر دروازے […]
نئی دہلی :لوک سبھا کی کارروائی آج ایک بار پھر زبردست ہنگامہ کی وجہ سے پورے دن کے لیے ملتوی ہو گئی۔ آج لوک سبھا میں برسراقتدار طبقہ اور حزب مخالف طبقہ ایک بار پھر منی پور معاملے پر ہنگامہ کرتے ہوئے دکھائی دیے۔ ماحول بے قابو ہوتا دیکھ کر لوک سبھا کی کارروائی 2 […]
تہران:ہندوستان کے کئی علاقوں میں اس وقت شدید بارش نے تباہی کا منظر پیدا کر رکھا ہے، لیکن ایران کے عوام شدید گرمی سے پریشان ہیں۔ ایران میں گرمی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انتظامیہ نے دو دنوں کے لیے ’لاک ڈاؤن‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ صادر […]
نئی دہلی : مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے زیر صدارت 51ویں میٹنگ میں جی ایس ٹی کونسل نے بدھ کو آن لائن گیمنگ، کیسینو اور گھوڑوں کی دوڑ پر 28 فیصد ٹیکس کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سیتا رمن نے جی ایس ٹی کونسل کی 51ویں میٹنگ کے بعد میڈیا سے […]
مبئی :مشہور و معروف بالی ووڈ نغمہ نگار جاوید اخترکے خلاف فلم اداکارہ کنگنا رانوت اندھیری کورٹ میں جو مقدمہ دائر کیا تھا ،اس کی سماعت سیشن کورٹ میں 8 اگست کو ہوگی۔ دراصل کنگنا رانوت کے ذریعہ جاوید اختر کے خلاف داخل شکایت میںجاوید اختر کو کورٹ نے طلب کیا تھا، جس میں تعزیرات […]
نئی دہلی: کیرالہ کے کولم میں 44 سالہ امریکی خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ خاتون کو بے ہوش کرنے کے بعد دو ملزمان اسے اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں اس کے ساتھ کئی بار زیادتی کی گئی۔ پولیس نے واقعہ میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کر […]
اسلام آباد :انجو، جو گزشتہ ماہ پاکستان کے دورے پر گئی تھی، نصراللہ سے شادی کے بعد اب وہیں سکونت اختیار کر رہی ہے۔ شادی کے بعد انجو پاکستان میں اسٹار بن گئی ہے۔ انجو کو 272 مربع فٹ کا پلاٹ لاکھوں روپے میں ملا ہے۔ ان سب کے باوجود انجو فیس بک سے لے […]