Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ہندوستان2031 تک 6.7 ٹریلین ڈالرکی معیشت بن سکتا ہے

نئی دہلی: اگر ہندوستان اگلے سات سالوں تک 6.7 فیصد کی اوسط شرح سے ترقی کرتا ہے تو اس کی معیشت سال 2031 تک 6,700 بلین ڈالر ہو جائے گی جو اس وقت 3,400 بلین ڈالر ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگ نے اپنی ایک رپورٹ میں اس امکان کا اظہار کیا ہے۔ مالی سال […]

image

نوح اور گرو گرام کی کئی مسجدوں میں نہیں ہوئی جمعہ کی نماز

نوح:ہریانہ کے نوح میں 31 جولائی کو تشدد کے بعد سیکورٹی پوری ریاست میں سخت کر دی گئی ہے۔ خصوصاً میوات کے علاقہ اور گروگرام میں جگہ جگہ سیکورٹی اہلکار گشت لگاتے ہوئے دیکھے جا رہے ہیں۔ جمعہ کے روز کرفیو کےد وران تشدد متاثرہ علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں نے مارچ کیا اور علاقے کے […]

image

گیانواپی مسجد کےسروے پر روک لگانے سےسپریم کوٹ انکار

نئی دہلی: الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے گیانواپی مسجد کا سائنسی سروے کرنے کے ضلعی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ اس فیصلے کے خلاف مسلم فریق سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ آج سپریم کورٹ گیانواپی کیس کی سماعت سے متعلق دائر عرضیوں […]

image

نوح کے ایس پی ورون سنگلا کا تبادلہ،نریندر بجارنیا نئے ایس پی مقرر

نوح:نوح میں تشدد سے منسلسک کاروائی کرتے ہوئےحکومت نے ایس پی ورون سنگلا کا بھی تبادلہ کر دیا ہے۔ ورون سنگلا جلوس سے پہلےچھٹی پر چلے گئے تھے۔ ان کی جگہ نریندر بجارنیا نئے ایس پی ہوں گے۔پولیس نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 2300 ویڈیوز کی نشاندہی کی ہے۔ پولیس کا ماننا ہے […]

image

دہلی آرڈیننس بل لوک سبھا میں صوتی ووٹ سے منظور

نئ دہلی :دہلی کے افسروں کی پوسٹنگ اور ٹرانسفر سے متعلق آرڈیننس کی جگہ لینے والا بل لوک سبھا میںآج صوتی ووٹوں سے پاس ہو گیا۔ دہلی آرڈیننس بل لوک سبھا میں 3 اگست کو پیش کیا گیا اور پھر اس پر بحث ہوئی، جس کے بعد صوتی ووٹوں سے اسے پاس کیا گیا۔ اس […]

image

منی پور میں پھر تصادم ،پولیس نے آنسوگیس کے گولے چھوڑے،17افراد زخمی

امپھال :منی پور میں بشنوپور ضلع کے کانگوئی اور پھوؤگاکچاؤ علاقہ میں تصادم کے بعد فوج کے ذریعہ فوری کارروائی فورس (آر پی ایف) نے جمعرات کو آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔ اس تصادم میں 17 افراد کے زخمی ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ کشیدہ ماحول کو دیکھتے ہوئے امپھال میں احتیاطاً کرفیو […]

image

لوک سبھا میں دہلی حکومت کے اختیارات اور خدمات سے متعلق بل پیش

نئی دہلی :آج مرکزی حکومت نے لوک سبھا میں دہلی حکومت کے اختیارات اور خدمات سے متعلق بل پیش کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی بل پر غور کرنے کےبعد اسے پارلیمنٹ میں پیش کیا۔ واضح رہے کہ اس بل کے ذریعے مرکزی حکومت کودہلی کے معاملات کے تعلق […]

image

گیانواپی سروے پر مسلم فریق نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

نئی دہلی : گیانواپی تنازع کے سروے پر سے روک ہٹانے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف مسلم فریق نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے ۔ مسلم فریق نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے ۔ اس عرضی کا تذکرہ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کے سامنے […]

image

نوح ،فرید آباد،پلول اور گروگرام ضلع میں انٹر نیٹ خدمات 5اگست تک بند

نئی دہلی :امن اور معمول کے حالات بنائے رکھنے کے لیے نوح، فریدآباد اور پلول اضلاع کے بیشتر علاقوں میں اور گروگرام ضلع کے سوہنا، پٹودی اور مانیسر سب ڈویژنوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات 5 اگست تک معطل رہیں گی۔ ہریانہ حکومت نے جمعرات کی صبح یہ حکم جاری کیا۔ ہریانہ حکومت نے نوح تصادم […]

image

بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری روکنے کی کوشش جاری

نئی دہلی: بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کو خارج کرنے کے پٹنہ ہائی کورٹ کے حالیہ حکم کے خلاف جمعرات کو سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ عرضی گزاروں میں سے ایک اکھلیش کمار نے وکیل تانیا شری کے ذریعے سپریم کورٹ میں عرضی دائر […]

image