
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے منی پور، جے پور ممبئی ٹرین میں خونی واردات اور حالیہ دنوں ریاست ہریانہ کے میوات، گڑگاؤں اور دیگر جگہوں پر ہوئے مذہبی تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند نے ہفتہ کو میڈیا سے خطاب میں کہا کہ منی پور میں تقریباً تین ماہ […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ کی جانب سے ‘مودی سرنام ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کی سزا پر روک لگانے کے چند گھنٹے بعد کانگریس رہنما راہل گاندھی اور آر جے ڈی سربراہ لالو یادو نے عشائیہ پر ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے راہل گاندھی کے پارلیمنٹ میں بطور رکن پارلیمنٹ واپس آنے […]
اسلام آباد: پاکستان کی ایک عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سنا دی ہے، جس کے بعد پولیس نے انہیں لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک سے گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے ہفتے کو توشہ […]
نئی دہلی : چندریان-3 اپنے مشن پر تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ ابھی تک چاند مشن میں کوئی رخنہ پیدا نہیں ہوا ہے، لیکن 5 اگست چندریان-3 کے لیے امتحان کی گھڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) نے اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ چندریان-3 نے […]
نئی دہلی: ہریانہ کے نوح میں تشدد کے بعد ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی تعمیرات کے نام پر بلڈوزر کے ذریعے کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ہفتہ کو یہاں ایس ایچ کے ایم گورنمنٹ میڈیکل کالج، نلہڑ کے قریب مبینہ غیر قانونی دکانوں کو مسمار کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ مبینہ ناجائز […]
جے پور : سپریم کورٹ نے مودی سرنیم کیس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی سزا پر روک لگا دی ہے۔ اس پر لگاتار لوگوں کا رد عمل سامنے آ رہا ہے۔ راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے بھی سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’سب […]
نئی دہلی :اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے جمعہ کے روز جون 2023 سہ ماہی کے نتیجے جاری کر دیے جس سے پتہ چل رہا ہے کہ ایس بی آئی نے اس مرتبہ کمائی کے سبھی پرانے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ جون سہ ماہی میں بینک کے منافع میں گزشتہ سال کی یکساں […]
نئی دہلی: دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا جمعہ (4 اگست) کو سپریم کورٹ سے ضمانت حاصل نہیں کر سکے۔ سسودیا نے اپنی بیوی کی بیماری کا حوالہ دیتے ہوئے عبوری ضمانت کی درخواست کی تھی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ضمانت کی درخواست پر ستمبر کے دوسرے ہفتے میں غور کیا جائے […]
نئی دہلی :کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے آج ’مودی سرنیم‘ معاملہ میں بڑی راحت مل گئی۔ سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کو ملی 2 سال کی سزا پر روک لگا دی، جس کے بعد کانگریس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کیا ہے۔ اس ٹوئٹ میں لکھا ہے […]
پٹنہ: بہار کی دارالحکومت پٹنہ میں، پٹنہ ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کو پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو کے طیارےکی ہنگامی لینڈنگ تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوئی ہے۔فلائٹ نمبر پٹنہ سے دہلی جا رہی تھی۔ اس دوران جہاز نے جیسے ہی ٹیک آف کیا اس میں […]