
امپھال : کوکی پیپلز الائنس نے منی پور کے سی ایم بیرین سنگھ کی حکومت سے حمایت واپس لے لی ہے۔ کوکی پیپلز الائنس کے جنرل سکریٹری ڈبلو ایل ہینگ شنگ نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے منی پور کے گورنر کو سی ایم بیرین سنگھ کی حکومت سے حمایت واپس لینے کا […]
نئی دہلی :مودی سرنیم کیس میں سپریم کورٹ کی راحت کے تین دن بعد راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہوگئی ہے۔ اب کانگریس رہنما پارلیمنٹ کی کارروائی میں حصہ لے سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی طرف سے سزا پر روک لگانے کے بعد لوک سبھا سکریٹریٹ نے اس سلسلے میں فیصلہ لیا ہے۔ […]
نئی دہلی: جولائی کے مہینے میں معمول سے زیادہ بارش ہونے کے بعد اب مانسون آہستہ آہستہ کمزور ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے اتوار کو بتایا گیا کہ جولائی میں پانچ فیصد زیادہ بارش ہوئی تھی، لیکن مانسون اب ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور سوراشٹرا سمیت ملک کے شمالی میدانی علاقوں میں کمزور […]
جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پیر کی علی الصبح سیکورٹی فورسز نے در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر 2 ملی ٹنٹوں کو مار گرایا۔ جموں نشین ایک دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سنیل برٹوال نے بتایا کہ پونچھ میں ایل او سی پر گڑھی بٹالین علاقے میں […]
ممبئی:پٹنہ اور بنگلورو کے بعد اپوزیشن اتحاد ‘اِنڈیا کی اگلی میٹنگ ممبئی میں کرنے کی تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہیں۔ بنگلورو میں ہوئی گزشتہ میٹنگ کے بعد ہی اگلی میٹنگ ممبئی میں کرنے کی بات کہی گئی تھی، اور اب شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر اور راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے […]
نوح:نوح تشدد کیس میں ہریانہ کے عآپ (عام آدمی پارٹی) لیڈر جاوید احمد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے لیے پارٹی کے سینئر نائب صدر انوراگ ڈھانڈا نے وضاحت کرتے ہوئے بی جے پی پر جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ کے لوگوں نے بی جے پی […]
وارانسی: آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اتر پردیش کے وارانسی ضلع میں اتوار کو لگاتار تیسرے دن گیانواپی کمپلیکس میں سروے کا کام شروع کیا۔ دریں اثنا، مسلم فریق نے اس عمل سے علیحدگی کا انتباہ دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سروے کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔سرکاری وکیل […]
بھوپال: ملک کی معروف شاعرہ انجم رہبر نے اتوار کے روز مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور پارٹی کے ریاستی صدر کمل ناتھ کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی۔ شاعرہ انجم رہبر سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی بھوپال میں واقع رہائش گاہ پر کانگریس میں شامل ہوئیں۔ خیال رہے کہ […]
نوح: میوات میں ہوے تشدد کی آڑ میں فرقہ پرستوں کی انتہائی اہم کوکوشش ناکام ہوگئی ہے۔ علاقہ کی جاٹ برادری نے تشدد سے خود کو علیحدہ کرتے ہوئے کہا کہ میواتی ان کے بھائی ہیں اور وہ ان کے خلاف تشدد پر آمادہ نہیں ہوں گے۔ امر اجالا کی ایک رپورٹ کے مطابق جاٹوں […]
میوات: ہریانہ پولیس نے نوح ضلع میں حالیہ جھڑپوں کے دوران نلہر مندر میں پھنسی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے دعووں کی تردید کی ہے اور اسے ‘جھوٹی کہانیقرار دیا ہے۔ جنسی ہراسانی کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے روہتک رینج کے اے ڈی جی پی ممتا سنگھ نے کہا کہ سوشل […]