Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

وزیر اعظم نریندر مودی نے کچھ میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائی

کچھ : وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے کچھ میں جوانوں کے ساتھ دیوالی منائی۔ ساتھ ہی فوجی جوانوں کو مٹھائی بھی کھلائی۔ نریندر مودی اس دوران فوج کے لباس میں نظر آئے۔فوجی جوانوں کے ساتھ دیوالی منانے سے قبل نریندر مودی نے آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے […]

image

اندرا گاندھی کی برسی کے موقع پر راہل گاندھی کا خراج عقیدت

کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے اپنی دادی اور ہندوستان کی سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ دہلی میں واقع شکتی استھل پر انہوں نے اندرا گاندھی کو یاد کرتے ہوئے ملک کی وحدت اور یکجہتی کے لیے […]

image

دیوالی پر دہلی کی فضا آلودہ ہونے کاخطرہ

آج یعنی جمعرات کی صبح آٹھ بجے آنند وِہار میں اے کیو آئی 419 درج کیا گیا، یہ انتہائی سطح سے صرف 81 نیچے ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ کہیں 500 تک نہ پہنچ جائے۔ دہلی کی بات کی جائے تو گزشتہ 24 گھنٹے کا اوسط اے کیو آئی گزشتہ […]

image

لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں31 افراد جاں بحق

اسرائیل نے بدھ کو مشرقی اور جنوبی لبنان کے درجنوں قصبوں اور گاؤوں پر فضائی حملے کیے جس میں 31 افراد ہلاک اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع لبنان کے سرکاری اور فوجی ذرائع نے دی ہے۔ گمنام لبنانی فوجی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں اور ڈرونز نے جنوبی […]

image

جونپور میں 17 سالہ بین الاقوامی تائیکوانڈو کھلاڑی کا قتل

جونپور: صوبہ اتر پردیش کے جونپور ضلع میں زمینی تنازعہ کے دوران ایک نوجوان کو تلوار سے بے رحمی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔ مقتول نوجوان بین الاقوامی تائیکوانڈو کھلاڑی تھا، جس کی عمر صرف 17 سال تھی۔ یہ زمینی تنازعہ تقریباً 40 سال پرانا تھا۔ قتل کے بعد مشتعل مقامی لوگوں نے سڑک […]

image

دہلی میں ’اینی ویئر رجسٹریشن‘ پالیسی منظور

نئی دہلی: دہلی کے شہریوں کے لیے اب پراپرٹی رجسٹریشن کا عمل مزید آسان ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ آتشی نے ’اینی ویئر رجسٹریشن‘ پالیسی کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت لوگ اپنی سہولت کے مطابق دہلی کے کسی بھی سب رجسٹرار آفس میں پراپرٹی کا رجسٹریشن کروا سکیں گے۔ اس نئی پالیسی […]

image

مادھوی بچ سیبی ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کی مرتکب: پون کھیڑا

نئی دہلی: کانگریس نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا ( سیبی ) کی سربراہ مادھوی بُچ کے بارے میں ایک نیا انکشاف کرتے ہوئےکہا کہ انہوں  نے نہ صرف سیبی کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے بلکہ کئی سنگین بے ضابطگیاں بھی کی ہیں، لیکن حکومت ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر […]

image

غازی آباد کی عدالت میں ہنگامہ، پولیس اور وکلاء کے درمیان ہاتھا پائی

غازی آباد : ضلع غازی آباد ایک عدالت میں منگل کو وکلاء اور پولیس اہلکاروں کے گروپوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس میں کچھ وکلاء مبینہ طور پر زخمی ہوئے اور مقامی پولیس چوکی کو آگ لگا دی گئی۔ حکام نے یہ اطلاع دی۔ غازی آباد کے راج نگر علاقے میں تقریباً 11 بجے دن […]

image

جموں و کشمیر میں الگ الگ سڑک حادثےمیں 5 افراد کی موت

سری نگر: جموں و کشمیر میں الگ الگ سڑک حادثات میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ کم سے کم چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں گذشتہ شام دیر گئے ایک عمر رسیدہ شخص ٹریکٹر کی زد میں آ کر شدید زخمی ہوا۔ […]

image

آتشی کی دہلی میں پٹاخےپر پابندیوں کو انگوٹھا دکھا رہے ہیں آتش باز

دیپک شرما نئی دہلی۔ دہلی کے لوگ ایک بار پھر آلودگی کی سے بھری دیوالی منانے پر مجبور ہیں۔ بدھ کی صبح دہلی-این سی آر کے کچھ علاقوں میں اے کیو آئی 350 سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ دیوالی سے پہلے دہلی کا یہ حال ہے، تو سوچئے دیوالی کے اگلے دن راجدھانی میں کیا […]

image