
نئی دہلی :الیکشن کمیشن نے ہندوستان کی 6 ریاستوں کی 7 اسمبلی سیٹوں پر انتخاب کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق اتر پردیش، مغربی بنگال، کیرالہ، جھارکھنڈ اور اتراکھنڈ کی 1-1 سیٹ کے علاوہ تریپورہ کی 2 اسمبلی سیٹوں کے لیے 5 ستمبر کو […]
بھوپال :اردو صرف ایک شیریں ہی نہیں بلکہ زندہ زبان ہے۔ یہ ایک ایسی زبان ہے جس کے چاہنے والوں اور فروغ دینے والوں میں سبھی طبقے کے لوگ شامل ہیں۔ تحریک آزادی میں اردو زبان نے مثالی کردار کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن مدھیہ پردیش […]
لاہور: ہندوستان سے پاکستان پہنچنے والی انجو کے حوالے سے حکومت پاکستان مسلسل فراخدلی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ انجو کے اسلام قبول کرکے فاطمہ بن جانے اور وہاں نصراللہ سے شادی کرنے کے بعد، اس کے ختم ہونے والے ویزا کو اب 1 سال کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔ انجو کے شوہر نصراللہ […]
جے پور : راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف جرم یا ان سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے عادتاً ملزموں کو اب راجستھان میں سرکاری ملازمت نہیں ملے گی۔ پیر کے روز نظامِ قانون کی حالت پر میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر […]
نئی دہلی :نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ جس کی سرخی تھی ‘چینی پروپیگنڈہ کی عالمی ویب سائٹ یو ایس ٹیک موگل کی طرف لے جاتی ہے۔ عام انتخابات سے ایک سال قبل ہندوستان میں سیاسی طوفان برپا کردیا ہے، حکمران بی جے پی نے پارلیمنٹ میں اس معاملے کو اٹھایا اور اپوزیشن کانگریس پر چینیوں […]
تری ونند پورم :کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے منگل کے روز ریاستی اسمبلی یونیفارم سول کوڈ کے خلاف ایک قرارداد پیش کیا، جو اتفاق رائے سے پاس بھی ہو گیا۔کانگریس کی قیادت والے یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) نے وجین حکومت کے ذریعہ یو سی سی کے خلاف اٹھائے گئے اس قدم […]
نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت 7 اگست کو بحال ہو گئی تھی، اور ایک دن بعد یعنی آج ان کو پرانا سرکاری بنگلہ بھی الاٹ کر دیا گیا ہے۔ ہاؤسنگ کمیٹی نے انھیں دہلی کے 12 تغلق لین والا بنگلہ واپس دے دیا ہے جسے انھوں نے […]
حیدرآباد: منیجنگ ایڈیٹر روزنامہ سیاست جناب ظہیرالدین علی خان کی نماز جنازہ آج بعد نماز فجر شاہی مسجد باغ عامہ میں ادا کی گئی اور تدفین دارالسلام روڈ میں عمل میں آئی، نماز جنازہ میںمختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلک ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ ظہیرالدین علی خان کاپیر کی شام قلب پر حملہ […]
سدھارتھ نگر: ریاست اترپردیش کے سدھارتھ نگر کے ڈومریا گنج تحصیل علاقے کے کونکاٹی چوراہا علاقے میں انسانیت سوز عمل کو انجام دیا گیا ہے۔ جہاں کچھ لڑکوں نے دو نابالغ بچوں کو پولٹری فارم سے مرغ اور پیسے چرانے کے الزام میں پکڑ لیا۔ دونوں کی شرمگاہ میں ہری مرچیں ڈال دیں۔ اس کے […]
واشنگٹن: ایران کے ساتھ کشیدگی کے درمیان 3000 سے زیادہ بحری اہلکاروں کے ساتھ دو جنگی جہاز مشرق وسطیٰ کے بحیرہ احمر میں داخل ہو گئے ہیں۔امریکی بحری افواج کی سینٹرل کمانڈ نےایک بیان میں کہا کہ سروس ممبرز کا تعلق باٹن ایمفیبیئس ریڈی گروپ (اے آر جی) اور 26ویں میرین ایکسپیڈیشنری یونٹ (ایم ای […]