
رانچی: زمین گھوٹالے کے معاملے میں ای ڈی کا دباؤ لگاتار دیکھا جا رہا ہے۔ اس فہرست میں ای ڈی کی دستک اب وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین تک بھی پہنچ گئی ہے اور وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو بھی سمن جاری کیا گیا ہے۔ 14 اگست کو ای ڈی نے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو […]
نئی دہلی : منی پور تشدد معاملے پر مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر بولتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نےکہا کہ وزیر اعظم کسی کی نہیں سنتے، محض دو کی سنتے ہیں۔ ایک امت شاہ کی اور دوسرے اڈانی کی سنتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ راون بھی […]
نئی دہلی: پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ کی جانب سے نوح میں بلڈوزر کی کارروائی پر روک لگانے کے بعد جمعیۃ علما ہند نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ جمعیۃ نے اپنی درخواست میں سپریم کورٹ سے ان لوگوں کی بحالی کے لیے ہدایت دینے کی استدعا کی ہے جن کے مکانات فرقہ وارانہ تشدد […]
بنگلور:کرناٹک کے چامراج نگر میں بدھ کی صبح ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا۔ یہاں ایک اسکول میں صبح کے دعائیہ جلسہ کے دوران قومی ترانہ گاتے وقت ایک طالبہ کی موت مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے ہو گئی۔ اسکول انتظامیہ سے جڑے لوگوں نے طالبہ کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا، […]
نئی دہلی : پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہونے کے بعد لوک سبھا میں آج راہل گاندھی نے پہلی مرتبہ خطاب کیا ۔ حالانکہ اس دوران وہ تنازعات میں گھرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ آج عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کے دوران پارلیمنٹ میں انہوں نے فلائنگ کس کیا ۔ راہل گاندھی کے اس ردعمل […]
رودرپریاگ :اتراکھنڈ میں کئی علاقوں میں شدید بارش کے درمیان حادثات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ رودرپریاگ ضلع کے گوری کُنڈ میں لینڈ سلائڈنگ کے بعد لاپتہ 23 لوگوں کا ابھی تک سراغ نہیں مل سکا ہے، اور اب ایک نئے حادثہ کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوری کُنڈ میں […]
نئی دہلی :آیوشمان بھارت یوجنا سے منسلک اب ایک نیا انکشاف یہ ہوا ہے کہ ایک ہی موبائل نمبر پر لاکھوں افراد کا رجسٹریشن آیوشمان بھارت یوجنا کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ انکشاف سی اے جی کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]
نئی دہلی: منی پور پولس نے سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ کل 6,523 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں جن میں سے صرف تین کیس عصمت دری کے ہیں۔ اب تک درج کی گئی ایف آئی آرز کا بریک اپ دیتے ہوئے، پولیس نے کہا کہ ایسے اوورلیپنگ کیسز ہیں جہاں عصمت […]
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے گاندھی نگر علاقے کے بازار میں خوفناک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے۔ دہلی کے گاندھی نگر بازار میں پلائیووڈ کی دکان میں زبردست آگ لگی ہے ۔ بتایا جا رہا […]
نئی دہلی : آج لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آغاز ہوا جس کی شروعات کانگریس لیڈر گورو گگوئی نے کی۔ اس کے بعد اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے ٹی آر بالو، سوگت رائے، سپریا سولے، ڈمپل یادو، اروند گنپت ساونت، منیش تیواری نے مرکزی حکومت کے خلاف اپنی بات رکھی۔ دوسری […]