
نئی دہلی : کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کو جمعرات کے روز لوک سبھا سے معطل کر دیا گیا۔ تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران انھوں نے پی ایم مودی سے متعلق کچھ ایسے الفاظ کا استعمال کیا تھا جس پر ایوان میں ہنگامہ ہو گیا اور بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ […]
نئی دہلی : گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلی کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے ہندوستان نے صرف 14 سالوں میں اپنی گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں 33 فیصد کمی کی ہے۔ اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (یو این ایف سی سی سی ) میں طے شدہ ہدف کے […]
نئی دہلی : راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے لیڈر جینت چودھری نے بھی اپنے رخ کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 31 اگست اور یکم ستمبر کو ممبئی میں ہونے والی میٹنگ اپوزیشن اتحاد’اِنڈیا‘ کی میٹنگ میں حصہ لیں گے۔ دراصل جینت چودھری حال ہی میں دہلی سروسز بل پر راجیہ […]
نئی دہلی: پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ذریعہ مودی حکومت کے خلاف لائی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر بولتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ملک میں مسلمانوں کی سلامتی، یکساں سول کوڈ اور نوح تشدد سمیت کئی مسائل اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں مسلمانوں کے […]
باڑمیر۔ مغربی راجستھان کے باڑمیر ضلع سے ایک دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے۔ انسانیت کو شرمسار کرتے ہوئے یہاں نومولود بچی کو پوٹلی میں باندھ کر درخت سے لٹکا دیا گیا۔ نوزائیدہ بچی کے رونے کی آواز سن کر لوگوں کو معلوم ہوا کہ پوٹلی میں کوئی بچی ہے جس کے بعد […]
رام پور :سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان لکھنو میں واقع فرانزک سائنس لیبارٹری (ایف ایس ایل) کو اپنی آواز کا نمونہ دیں گے۔ عدالت نے رام پور کے ڈی ایم اور ایس پی کو حکم دیا ہے کہ وہ دن اور وقت طے کرنے کے لیے ایف ایس ایل سے رابطہ کریں اور اعظم […]
اسلام آباد: سیاسی بحران اور معاشی بحران کے درمیان پاکستان کی پارلیمنٹ بدھ کی رات گئے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش پر تحلیل کر دی گئی۔ جس کی وجہ سے اب پاکستان میں عام انتخابات کا مرحلہ تیار ہو گیا ہے۔ تاہم سابق وزیراعظم عمران خان ان انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ […]
چنڈی گڑھ: ہریانہ کے نوح میں حالات ابھی بھی سنگین اور کشیدہ ہیں، اس لئے سرکار نے انٹرنیٹ خدمات کو گیارہ اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ حالانکہ بدھ کو کرفیو میں صبح نو بجے سے دو پہر ایک بجے تک ڈھیل دی گئی ہے اور لوگ آمد و رفت کرسکتے ہیں […]
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راجیہ سبھا رکن سشیل کمار گپتا بدھ کے روز ٹماٹر کا ہار پہن کر ایوان میں پہنچ گئے، جس پر راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی۔ ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد باہر آتے […]
امپھال :منی پور میں رہ رہ کر تشدد کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ ریاستی پولیس کے علاوہ آسام رائفلز بھی ریاست میں حالات معمول پر لانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اس درمیان منی پور پولیس نے ایک ایف آئی آر درج کر آسام رائفلز پر گزشتہ ہفتہ دو گروپوں کے درمیان تنازعہ کے […]