Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

راجیہ سبھا میں دھنکھر اور کھڑگے کے درمیان مختصر مگر دلچسپ بحث

نئی دہلی : آج راجیہ سبھا میں چیئر مین جگدیپ دھنکھر اور اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے کے درمیان ‘دل کی بات اور ‘من کی بات کے تعلق سے ایک مختصر لیکن دلچسپ بحث ہوئی۔ملکارجن کھڑگے ان ارکان پارلیمنٹ کی الوداعی تقریر کے لیے کھڑے ہوئے جن کی میعاد ختم ہو رہی ہے۔ اس دوران کھڑگے […]

image

راجستھان میں ای ڈی کی بڑی کارروائی ، ڈی او آئی ٹی کے جوائنٹ ڈائریکٹر گرفتار

جئے پور: یہاں ایڈمنسٹریٹو سکریٹریٹ کے پیچھے یوجنا بھون واقع ڈی او آئی ٹی دفتر میں 2 کروڑ 31 لاکھ روپے نقد اور ایک کلو سونے کی اینٹ کی برآمد گی سے متعلق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی راجستھان ٹیم نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ڈی او آئی ٹی کے جوائنٹ ڈائریکٹر وید پرکاش یادو […]

image

احمد آباد کے قریب باوڈا-بگودرہ ہائی وے پر خوفناک سڑک حادثہ ۔ 10 افراد ہلاک

گاندھی نگر: احمد آباد کے قریب باوڈا-بگودرہ ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر میں کہا گیا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک منی ٹرک، ٹرک کے پیچھے سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے بعد ہائی وے پر طویل […]

image

دہلی کے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی

نئی دہلی: دہلی حکومت نےگذشتہ روز ایک ایڈوائزری جاری کر اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ ایڈوائزری اروند کیجریوال حکومت کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی طرف سے جاری کی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ طالب علموں کے موبائل فون کے استعمال پر نہ صرف سرکاری […]

image

نوح میں حالات معمول پر ،علاقے کے اسکول کھول دئے گئے

میوات: میوات میں ہوئے تشدد کے کئی دنوں کے بعد اسکول کو آج جمعہ کے روز سے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ اس سے قبل 31 جولائی کو ہوئے فرقہ وارانہ تشد کی وجہ سے پورے ضلع میں کریک ڈاوٗن کر دیا گیا تھا۔ دوسری طرف گڑگاؤں میں جمعیۃ علماء کے صدر مفتی سلیم قاسمی […]

image

اتر پردیش میں بی جے پی لیڈر انوج چودھری کا گولی مار کرقتل

لکھنؤ: اتر پردیش میں بی جے پی لیڈر انوج چودھری کو جمعرات کی شام مراد آباد میں ان کی رہائش کے باہر بدمعاشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پورے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔ سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ […]

image

دہلی سمیت ملک کی کئی حصوں میں بارش کی پیشین گوئی

نئی دہلی: ملک کے کئی حصوں میں بارشوں کے درمیان ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے تازہ الرٹ جاری کیا ہے۔ جمعہ 11 اگست کو دہلی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اتر پردیش میں ہلکی سے بہت تیز بارش ہو سکتی ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق 11 سے 13 اگست کے […]

image

بہار کی طرح اتر پردیش اور دیگر ریاستوں میں بھی ذات پر مبنی مردم شماری ہونی چاہئے۔مایاوتی

پٹنہ: بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کی حمایت کی ہے۔ بہار کی طرح انہوں نے اتر پردیش اور ملک میں بھی ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک کے بعد ایک تین ٹویٹس میں بی ایس پی سپریمو نے کہا کہ ذات پات کی […]

image

جمہوریت ایک آزاد اور بے باک صحافت پر منحصر

حیدرآباد : امریکی قونصل جنرل(حیدرآباد ) جینیفر لارسن نے کہا کہ غلط معلومات (فیک نیوز) پھیلانے کا خطرہ جمہوریت کو کمزور کرتا ہے اور صحافیوں کو چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلط معلومات ایک بڑا مسئلہ ہے اور صحافیوں کو اس کے خلاف لڑنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

image

اپوزیشن کی جانب سے پیش تحریک عدم اعتما د لوک سبھا میں مسترد

نئی دہلی :منی پور پر اپوزیشن کی جانب سے پیش تحریک عدم اعتما د آج لوک سبھا میںمستردہو گیا ۔اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے تحریک عدم اعتما د پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے لوگوں نے بار بار ہماری حکومت پر اعتماد ظاہر کیا ہے اور میں یہاں […]

image