Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ہندوستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

نئی دہلی: ہندوستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ اس طرح مسلسل دوسرے سال امریکہ سے ہندوستان آنے والے بڑی تعداد میں سیاحوں کا تعلق ہے، وہیں بنگلہ دیش، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا بالترتیب 2022 کے لئے ٹاپ پانچ میں شامل ہیں۔ 2022 میں 61.19 لاکھ غیر ملکی […]

image

بیوی نے شوہر کو نامرد قراردیاتو شوہر نے سالے کو بھیج دیاقابل اعتراض ویڈیو

بدایوں۔ یوپی کے ضلع بدایوں کے علاقے بسولی کوتوالی سے ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے شوہر کو نامرد بتایا جس کے بعد شوہر نے اپنے سالے کو قابل اعتراض انداز میں جواب دیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق شوہر کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ اس کی بیوی […]

image

پونچھ میں ایل او سی عبور کرتے ہوئے افغان شہری گرفتار

نئی دہلی: پاکستان نے اب دہشت گردی کو فروغ دینے کے لیے افغان دہشت گردوں کو بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ سال 2000 کے بعد پہلی بار پاکستان نے کسی افغان دہشت گرد کو دھکیل دیا ہے۔ پونچھ میں ایل او سی پر مینڈھر کے علاقے سے گرفتار ایک معذور افغان شہری نکلا جو ایل […]

image

گمراہ کن پوسٹ کرنے کے الزام میں صحافی گرفتار

گروگرام: ہریانہ کے نوح اور گروگرام میں تشدد کے بعد امن بحال کرنے کی کوششوں کے درمیان سدرشن نیوز کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مکیش کمار کو گروگرام کی پولس کمشنر کلا رام چندرن کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ایک گمراہ کن پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے […]

image

یوم آزادی کے پیش نظر دہلی میٹرو کے اوقات میں رد و بدل کا اعلان

نئی دہلی :دہلی میٹرو کو دہلی کی لائف لائن تصور کیا جاتا ہے۔ اسی لیے 15 اگست یعنی یومِ آزادی کے دن دہلی میٹرو نے مسافروں کی سہولت کے لیے اپنے اوقات میں کچھ تبدیلی کی ہے۔ ڈی ایم آر سی کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق 15 اگست 2023 کو یومِ آزادی تقریب […]

image

مانسون اجلاس کے آخری دن لوک سبھا میں قانون سے متعلق تین بل پیش

نئی دہلی: لوک سبھا میں جاری مانسون اجلاس کے آخری دن مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے قانون سے متعلق تین بل پیش کئے ہیں۔ جس میں انڈین جسٹس کوڈ 2023 بل، انڈین سول ڈیفنس کوڈ 2023 بل اور انڈین ایویڈینس ایکٹ بل شامل ہیں۔ امیت شاہ نے کہا، ‘یہ تینوں بل اسٹینڈنگ کمیٹی کو […]

image

نواب ملک کو سپریم کورٹ سے ملی عبوری ضمانت

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے جمعہ کو مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں فروری 2022 سے جیل میں بند این سی پی کے سینئر لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو آج بڑی راحت دیتے ہوئے میڈیکل گراؤنڈ پر عبوری ضمانت دے دی۔ نواب ملک گردے اور دیگر سنگین بیماریوں سے نبرد آزما رہے […]

image

راہل کی سزا معطل کرنے سے انکار کرنے والے جج کا تبادلہ

احمد آباد: سپریم کورٹ کے کالجیم نے گجرات ہائی کورٹ کے چار ججوں کے تبادلے کی سفارش کی ہے جن میں وہ جج بھی شامل ہیں جنہوں نے حال ہی میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں سزا معطل کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ مودی کنیت ہتک عزت کیس […]

image

پارلیمنٹ کا اجلاس چلتا رہتا ہے اور وزیر اعظم باہر گھومتے رہتے ہیں۔نتیش کمار

پٹنہ: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جمعرات کو لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے حزب اختلاف کے لیڈران پر پر حملے پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس جاری رہتا ہے اور وہ باہر گھومتے رہتے ہیں۔ مرکزی حکومت پر سیاسی حملہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ […]

image

فلم اداکارہ اور رام پور کی سابق ایم پی جیا پردا کو 6 ماہ قید کی سزا

چنئی: فلم اداکارہ اور رام پور کی سابق ایم پی جیا پردا کو چنئی کی ایک عدالت نے 6 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ چنئی کے رائے پیٹا میں ان کی ملکیت والے ایک فلم تھیٹر کے ملازمین کی طرف سے دائر درخواست کے سلسلے میں ان پر 5000 روپے جرمانہ بھی عائد کیا […]

image