
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی 15 اگست کو دہلی کے تاریخی لال قلعہ سے 77واں جشن آزادی منانے میں قوم کی قیادت کریں گے۔ وہ قومی پرچم لہرائیں گے اور تاریخی عمارت کی فصیل سے قوم سے خطاب کریں گے۔ اس سال کے یوم آزادی کے موقع پر ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کی تقریبات اختتام […]
میوات: 12 اگست 2023۔ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کا وفد میوات میں راحت کے کاموں، سروے اور قانونی کارروائی میں لگاتار مصروف ہے۔ جمعیت نے ریلیف کمیٹی، لیگل سیل اور سروے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ اپنی تحقیقات میں، وفد نے پایا ہے کہ فرقہ پرست عناصر […]
ثریا:شمالی نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 8 نمازی جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا کے شہر ثریا میں پیش آیا جہاں جمعے کی نماز کیلئے سینکڑوں نمازی مسجد میں موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مسجد 1830 میں تعمیر کی گئی تھی […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی کی چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات سے پہلے ہندوستان اور چین کل سرحدی مذاکرات کریں گے۔ جنوبی افریقہ میں برکس سربراہ اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کے آمنے سامنے ہونے سے تقریباً ایک ہفتہ قبل ہندوستان اور چین سرحدی […]
نئی دہلی :15اگست کے مدنظر سیکورٹی انتظامات کو دیکھتے ہوئے دہلی-یوپی سرحد پر ہفتہ کے روز سے ہی پولیس نے زبردست چیکنگ مہم شروع کر دی ہے۔ ہفتہ کی شب سے کمرشیل گاڑیوں کی انٹری پر بھی پوری طرح سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہوٹلوں اور لاج کی بھی پوری […]
جھنجھنو: راجستھان کے شیخاوتی علاقے کے رہنے والے 7 مزدوروں کے سعودی عرب میں پھنسے ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ خبرکے مطابق ممبئی کی ایک ٹریول ایجنسی مزدوروں کو اچھے کام اور تنخواہ کا جھانسہ دے کر سعودی عرب لے کر گئی تھی ۔ سعودی عرب میں پھنسے نوال گڑھ کے رہنے والے جاوید […]
نوئیڈا۔ اس وقت سیما حیدر سے متعلق بڑی خبر سامنے آ رہی ہے جہاں کرنی سینا نے ان کے لیے پاکستان کا ٹکٹ بک کرایا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کرنی سینا کے ضلعی صدر منیش سنگھ نے سیما حیدر کو 33000 روپے دے کر 31 دسمبر کے لیے ممبئی سے کراچی کا ٹکٹ بک […]
اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیرِ اعظم اتفاق کر لیا گیا جس کے بعد پاکستانی صدر عارف علوی نے ان کی بطور نگران وزیرِ اعظم تقرری کی سمری پر دستخط کر دیئے۔ ایوانِ صدر کی طرف سے جاری ہونے والے پریس ونگ کے مطابق صدرِ […]
جبل پور: بی جے پی لیڈر ثنا خان کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ ناگپور کی ثنا خان کو اس کے شوہر امت عرف پپو ساہو نے قتل کیا ۔ قتل کے بعد پپو نے لاش ہرن ندی میں پھینک دی تھی۔ پولیس اس کی اطلاع پر متوفی کی لاش کو تلاش […]
نئی دہلی : آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کسان مورچہ سے منسلک کے ایک خاتون رہنما اندرانی تہبیلدارنے گوہاٹی میں مبینہ طور پراس وقت خودکشی کر لی جب ان کی فحش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔44 سالہ اندرانی تہبیلدار گولا گھاٹ ضلع کی کسان مورچ سکریٹری ہیں۔ وہ گزشتہ چند سالوں سے گوہاٹی […]