
نئی دہلی : متھرا میں شری کرشن جنم بھومی شاہی عیدگاہ کو لے کر جاری زمینی تنازعہ میں ایک نیا موڑ آگیا ہے۔ شری کرشنا جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ نے وارانسی کے گیانواپی کی طرح متھرا میں متنازعہ کمپلیکس کا تفصیلی سائنسی سروے کرانے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ شری کرشنا […]
نئی دہلی : غیر قانونی طریقے سے ہندوستان آئی سیما حیدر نے پیر کو ترنگا جھنڈا لہرایا۔ ماتھے پر بھگوا پٹی باندھے نظر آئی سیما حیدر نے گریٹر نوئیڈا کے ربوپورہ میں اپنے نئے شوہر سچن کے گھر کے باہر جھنڈا لہرایا ۔ اس دوران سیما حیدر نے ہندوستان زندہ آباد کے ساتھ ساتھ پاکستان […]
نئی دہلی :کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی مدھیہ پردیش میں ایف آئی آردرج ہونے اور شوہررابرٹ واڈرا کے ذریعے ان کے انتخاب لڑنے کی بات کہنے پرسرخیوں میں ہیں ۔ اب شیو سینا (ادھوٹھاکرے دھڑے) کے لیڈرسنجے راؤت کا یہ بیان آیا ہے کہ اگر پرینکا گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف انتخابی […]
شملہ: ہماچل پردیش میں دو دن سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے ریاست بھر میں سیلاب،بادل پھٹنے اور لینڈ زمین کھسکنے کی وجہ سے پیر کو کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے یہ جانکاری دی پولیس نے بتایا کہ ریاستی دارالحکومت میں بھگوان شیو کے مندر کے گرنے سے نو افراد […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر اتوار (13 اگست) کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پروفائل تصویر تبدیل کر دی ہے۔ انہوں نے اہل وطن سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کی ہے۔ پی ایم نے ٹویٹ کیا اور لوگوں سے کہا کہ وہ تعاون کریں اور ملک […]
پٹنہ: بھوجپوری اداکار اور اعظم گڑھ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ دنیش لال یادو عرف نیرہوا نے لالو پرساد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی دو تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لالو پرساد کو بھوجپوریہ سماج کا سرپرست قرار دیا۔ نرہوا نے ٹویٹر پر لالو پرساد کے پاؤں چھو […]
تھانے : مہاراشٹر کے تھانے شہر میں 24 گھنٹوں کے اندر میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام اسپتال میں داخل 18 مریضوں کی موت سے افراتفری مچ گئی ہے۔ یہ واقعہ تھانے کے کلوا کے سرکاری چھترپتی شیواجی مہاراج میموریل اسپتال (سی ایس ایم ایم) میں پیش آیا، جہاں 10 اگست کو ایک دن کے اندر […]
نئی دہلی : ایشیا کپ 2023 کا انعقاد 30 اگست سے پاکستان اور سری لنکا میں ہورہا ہے۔ کافی طویل عرصے بعد گزشتہ مہینے ہی انعقاد کے مقام اور شیڈول کا اعلان ہوا تھا۔ وجہ یہ تھی کہ بی سی سی آئی اور پی سی بی کے درمیان رسہ کشی جاری تھی۔ بہرحال، اب کُل چار […]
نئی دہلی: کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (سی اے آئی ٹی) وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘ہر گھر ترنگا مہم کو پورے ملک میں بہت جوش و خروش سے منانے کے لیے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر سرگرم ہے۔سی اے آئی ٹی کو امید ہے کہ اس مہم کی وجہ سے اس سال ملک […]
نئی دہلی : پاکستان سے ہندوستان آئی سیما حیدر کے معاشقہ کی کہانی مسلسل موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔ سیما کی کہانی پر ایک فلم بھی بن رہی ہے ، لیکن راج ٹھاکرے کی پارٹی مہاراشٹر نونرمان سینا کے ایک لیڈر نے سرحد پار کرکے اپنے ہندوستانی عاشق کے ساتھ رہنے کیلئے آئی پاکستانی […]