
چنڈی گڑھ :یوم آزادی کی ایک رات قبل پیر کو پنجاب پولیس نے مرکزی ایجنسیوں کے ساتھ جوائنٹ آپریشن میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی حامی ایک بڑے دہشت گرد ماڈیول کا پردہ فاش کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ اس ماڈیول کو امریکہ میں رہ رہا گینگسٹر […]
نئی دہلی:77 ویں یوم آزادی کے موقع پرلال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریند رمودی نے اپوزیشن پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اگلے15اگست کو بھی میں ہی جھنڈالہرائونگا یعنی اپوزیشن کسی خوش فہمی میں مبتلا نہ ہو۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاکہ 2014 میں انہوں نے تبدیلی لانے کا وعدہ کیا تھا۔ […]
نئی دہلی :صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے ملک کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پرتما م شہریوں کو دلی مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ یوم آزادی ہم سب کے لئے باعث فخر اور مقدس ہے۔ انہوں نے کہاکہ چاروں طرف جشن کاماحول دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہورہی ہے ۔ یہ خوشی اور فخر […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ کے سامنے داخل ایک نئی عرضی میں سیبی (سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا) نے اڈانی-ہنڈن برگ معاملے میں جانچ کے عمل کو ختم کرنے کے لیے مزید ایک توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے 15 دنوں کا وقت مانگا ہے۔ بازار ریگولیٹری نے کہا کہ اس نے عدالت عظمیٰ کے احکام […]
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء منی پور کی اکائی مسلسل ضرورت مندوں کی مدد کر رہی ہے۔ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی ہفتہ کی صبح راحت پہنچانے اور متاثرہ لوگوں کا حال معلوم کرنے منی پور پہنچے اور حالات […]
نئی دہلی :گزشتہ 2 سال اور 12 سیریز میں ٹیم انڈیا کے ساتھ جو نہیں ہوا تھا، وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ہوگیا۔ ٹیم انڈیا گزشتہ 2 سال میں پہلی بار دو طرفہ ٹی 20 سیریز ہاری۔ ویسٹ انڈیز نے بھی ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز پورے 6 سال بعد جیتی ۔ […]
شیراز:ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘ایرناکی رپورٹ کے مطابق شیراز میں ایک شیعہ مزار پر ‘دہشت گردانہ حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے اس بارے میں مختص تفصیل بیان کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ چراغ مزار پر حملہ دو مسلح افراد نے کیاجن میں سے […]
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اسد الدین اویسی نے دہلی میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر حملے کی اطلاع دی ہے۔ اس سلسلے میں اتوار کی شام ایک شکایت درج کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ اویسی کی سرکاری رہائش گاہ کے اندر […]
اسلام آباد :پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئین کے راستے سے اقتدار میں آئے اسی راستے سے جا رہے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق پاکستانی عوام سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے مسٹرشہباز شریف کا کہنا تھا کہ وقت اور ریکارڈ گواہی دےگا کہ مختصر ترین مدت میں […]
نئی دہلی: ہندوستان کے تیسرے چاند مشن چندریان 3 نے پیر کو چاند کی سطح کی طرف اپنے سفر میں نمایاں سرگرمی دکھائی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن اسرو نے ایک بار پھر چندریان 3 کے مدار کو کم کر دیا ہے۔ آج کی گئی درستگی کی مشق نے 150 کلومیٹر ضرب 177 کلومیٹر کو […]