Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

نگراں وزیر اعظم کے طورپر انوارالحق کی حلف برداری کے بعد پاکستان میں انتخابات کی تیاریاں شروع

اسلام آباد :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق سینیٹر انوارالحق کاکڑ کے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ کمیشن نے عبوری حکومت […]

image

دہلی /ین سی آر سمیت کئی علاقوں میں بارش کا امکان

نئی دہلی : مانسون کا رخ شمال سے جنوب کی جانب ہوگیا ہے،محکمہ موسمیات نے اس کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ مانسون ٹرف کے شمال میں ہونے سے ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں موسلادھار بارش ہوتی ہےجبکہ کے جنوب کی جانب بڑھنے سے دہلی سمیت این سی آر اور دیگر علاقوں […]

image

متھرا میں چھجا گرنے سے پانچ لوگوں کی موت،متعدد زخمی

متھرا:  اتر پردیش کے متھرا میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے۔ متھرا میں بانکے بہاری مندر کے پاس چھجا گرا ہے۔ خستہ حال مکان کا چھجا گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ حادثہ بانکے بہاری مندر سے تقریباً 150 میٹر کے فاصلے پر پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس حادثے […]

image

ہماچل اور اتراکھنڈ میں قدرت کا قہر، اب تک 58 افراد ہلاک

نئی دہلی: ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے کئی حصوں میں لینڈ سلائیڈنگ، طوفانی سیلاب، بادل پھٹنے اور مسلسل تیز بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ ان پہاڑی ریاستوں کے کئی حصوں میں اس آسمانی آفت سے جان و مال کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔ املاک کو بھاری نقصان کے ساتھ، ان دونوں ریاستوں میں […]

image

ہریانہ کے نوح میں ہوئے تشدد کے سلسلے میں بٹو بجرنگی گرفتار

نوح: پولیس نے بٹو بجرنگی کو ہریانہ کے نوح میں گذشتہ دنوں ہوئے تشدد کے سلسلے میں گرفتار کرلیا ہے۔ گئو رکھشک بجرنگ دل کی فرید آباد یونٹ کے سربراہ بجرنگی پر برج منڈل یاترا کے دوران اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے۔ اس سلسلے میں تاؤڈو پولیس کی سی آئی اے یونٹ نے […]

image

نہیں !میں نہیں کماتا ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے۔وراٹ کوہلی

ممبئی :سابق ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی کمائی سے جڑی خبروں کو غلط بتایا ہے۔ کوہلی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں جو کچھ بھی حاصل ہوا ہے، وہ اس کے لیے بھگوان کے شکرگزار ہیں، لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے ان کی کمائی سے جڑی خبریں غلط ہیں۔ […]

image

سلبھ انٹرنیشنل کے بانی بندیشور پاٹھک نہیں رہے

نئی دہلی :عالمی شہرت یافتہ شخصیت اور سلبھ انٹرنیشنل کے بانی بندیشور پاٹھک کی طبیعت اچانک 15 اگست کو بگڑی اور پھر علاج کے دوران ایمس اسپتال میں ان کا انتقال ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے دہلی واقع مرکزی دفتر میں وہ یومِ آزادی کے پیش نظر پرچم کشائی تقریب میں شامل ہوئے […]

image

کھڑگے کامودی حکومت پر آمرانہ انداز میں کام کرنے کا الزام

نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مودی حکومت پر آمرانہ انداز میں کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جمہوریت اور آئین ملک کی روح ہیں، اس لیے یوم آزادی پر سب کو قومی یکجہتی، سالمیت، محبت، بھائی چارہ، ہم آہنگی جمہوریت اور آئین کے جذبے کو بچائے رکھنے کا کا عزم کرنا […]

image

سیما حیدر اور انجو کے بعد اب راجستھان کی دیپیکا سرخیوں میں آئی

ڈونگر پور: سیما حیدر اور انجو کے بعد اب ڈونگر پور،راجستھان کی دیپیکا سرخیوں میں آگئی ہیں۔ دو بچوں کی ماں اپنے عاشق کے ساتھ بیرون ملک فرار ہوگئی۔ دیپیکا نے بھی بیرون ملک جا کر اسلام قبول کر لیا ہے۔ جس کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے جس میں دیپیکا اپنے عاشق کی […]

image

نتیش کمار کی سیکورٹی میں پھر چُوک نظر آئی

پٹنہ: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سیکورٹی میں ایک بار پھر چُوک نظر آئی۔یوم آزادی پرپٹنہ کے گاندھی میدان میں تقریر کے دوران ایک شخص نے ان کا حفاظتی حصار توڑنے کی کوشش کی۔بتایا جاتا ہے کہ حفاظتی حصار توڑنے والا شخص نوجوان ہے اور وہ اپنے والد کی جگہ پر بی ایم […]

image