
نئی دہلی. آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے قبل پڑوسی ملک پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے تجربہ کار تیز گیند باز وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تاہم وہ فرنچائز کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے۔ ریاض کا بین الاقوامی سطح پر تقریباً 15 سال کا […]
پٹنہ :یوم آزادی پر لالو پرساد کو اپنے پرانے دوست شیوانند تیواری کے ساتھ چہل قدمی کرتے دیکھا گیا۔ اس کے بعد شام کو دونوں دوست رتھ پر سوار ہو کر پٹنہ کے میرین ڈرائیو پہنچے۔ وہاں کا منظر دیکھااورمولا لال یادو کی قلفی کا لطف لیا۔اس دوران لالو پرساد یادو نےپوچھا کہ ان کے […]
نئی دہلی: کانگریس ہائی کمان نے بدھ کو یہاں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی صدارت میں لوک سبھا انتخابات کے لئے حکمت عملی تیار کرنے کے لئے ایک میٹنگ منعقد کی جس میں دہلی کانگریس کے سرکردہ لیڈروں نے شرکت کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کھڑگے کے علاوہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی، دہلی […]
نئی دہلی :راشٹرپتی بھون کا امرت اُدیان جسے پہلے مغل گارڈن کے نام سے جانا جاتا تھا، عوام کے لیے ایک ماہ کی مدت کے لیے کھل گیا ہے۔امرت اُدیان آج 16اگست کو کھلا ہے اور آئندہ 17ستمبر تک کھلا رہے گا۔ پہلی بارراشٹرپتی بھون کے یہ مشہور باغات ایک ہی سال میں دو بار […]
نئی دہلی: چین کے ساتھ بات چیت کے 19 ویں دور کی ناکامی کے بعد کانگریس نے بدھ کو سوالات اٹھائے اور بی جے پی زیرقیادت مرکز پر اپریل 2020 کے جمود کو بحال نہ کرنے پر تنقید کی۔ اہم بات یہ ہے کہ 13 اور 14 اگست کو دو روزہ ہندوستان اور چین کے […]
نئی دہلی: اترپردیش کے متھرا میں شری کرشن جنم بھومی اور عیدگاہ مسجد کے قریب ریلوے کی زمین پر آباد مبینہ غیر قانونی بستیوں پر بلڈوزر کی کارروائی کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر سپریم کورٹ میں بدھ کو سماعت ہوئی۔ عرضی پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے شری کرشن جنم بھومی کے […]
جوہانسبرگ :جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا گیا۔ اس بل پر، جو شریعت کے مطابق روایتی مسلم شادیوں کی قانونی حیثیت میں ترمیم کرنے کی کوشش کرتا ہے، اس پر ایوان میں بحث ہوئی۔ دراصل، شریعت کے مطابق کی جانے والی شادیوں کو جنوبی افریقہ میں سول میرج کے طور پر رجسٹرڈ […]
نئی دہلی :چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے 15 اگست کو اپنی ایک تقریر کے دوران کہا کہ لائن میں کھڑے ہر ایک شخص تک انصاف پہنچنا ضروری ہے۔ ساتھ ہی ملک میں عدالت کے بنیادی ڈھانچے میں وسیع تبدیلی کی بھی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا نے اپنے خطاب میں منمانے […]
ممبئی: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے وکیل اور سماجی کارکن ستیش اوئیکے کے خلاف مکوکا کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں سماجی کارکن اوئیکے کے علاوہ 6 دیگر کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ان 6 افراد میں اوئیکے […]
نئی دہلی: بھارت رتن سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی 5ویں برسی کے موقع پر ملک نے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ اور قومی جمہوری اتحاد (این ڈی […]