
نئی دہلی : بی جے پی نے اس سال کے آخر میں ی جے پی کی طرف سے مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کی پہلی فہرست مرکزی انتخابی کمیٹی نے جاری کی ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جگت پرکاش نڈا کی صدارت میں گزشتہ 16 اگست کو بی […]
اسلام آباد :بدھ کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے فیصل آباد میں پانچ چرچ توڑ دئیے گئے، جس کے بعد حکومت نے کاروائی کی اور تشدد میں شامل 100 لوگوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ قرآن کی بے ادبی کے الزام میں لوگ مشتعل ہوگئے اور انہوں نے پانچ چرچ توڑ دئیے تھے۔ پاکستانی میڈیا […]
ممبئی: ممبئی میں ایک چونکا دینے والے واقعے میں یہاں باندرہ ٹرمینس اسٹیشن پر ایک ہندو لڑکی سے بات کرنے پر ایک مسلم نوجوان کو نام نہاد ‘اخلاقی پولیس کے ہجوم نے زد و کوب کیا۔اس واقعے کی ویڈیوز منگل کو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اس پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سماج […]
ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا ہےکہ ہندو مذہب اسلام سے بہت پرانا ہے۔ ہندومذہب قدیم ترین مذہب ہے۔ صرف 10-20 مسلمان مغل فوج کے حصے کے طور پر ہندوستان آئے، باقی تبدیل ہو گئے۔ غلام نبی گزشتہ دنوں ضلع ڈوڈہ کے 10 روزہ دورے پر تھے۔ انہوں […]
شملہ: ہماچل پردیش میں گزشتہ تین دنوں میں بارشوں کے باعث 71 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 13 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شملہ میں سمر ہل کے قریب شیو مندر کے ملبے سے ایک اور خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔دریں اثنا، وزیر اعلیٰ سکھو نے کہا کہ ہماچل میں شدید […]
ممبئی: ریلوے کے ایک ٹکٹ بکنگ کلرک کو صرف اس وجہ سے اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا کیونکہ اس نے ایک مسافر کو 6 روپے واپس نہیں کیے تھے۔ اب ممبئی ہائی کورٹ نے بھی ریلوے ملازم کو راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ کلرک کو 26 سال قبل ویجی لینس ٹیم کے […]
مرادآباد: اتر پردیش پولیس نے بی جے پی رہنما انوج چودھری کے قتل کی تحقیقات جاری ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں موجودہ بلاک چیف کے بیٹے سمیت دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جب کہ تین ملزمان ابھی تک فرار ہیں، جن کی پولیس تلاش کر رہی ہے۔ بی جے پی رہنما انوج چودھری […]
ممبئی :مہندرا اینڈ مہندرا آنے والے وقت میں ایک وسیع الیکٹرک وہیکل (ای وی) پورٹ فولیو پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔ کمپنی الیکٹرک گاڑیوں کے اپنے ماڈل کی تعداد بڑھانے پر بھی سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ ایسی بھی خبریں ہیں کہ بیٹری سے چلنے والے ماڈل کے اندر اور ڈرائیونگ ایکسپیرینس […]
نئی دہلی :چندریان 3 کا چوتھی بار مدار بدھ کو تبدیل کیا گیا اور اب یہ چاند کے مدار کے پانچویں اور آخری مرحلے میں کامیابی کے ساتھ داخل ہو گیاہےاور چاند کی سطح کےمزید قریب آ گیاہے۔ اس کے ساتھ خلائی جہاز نے چاند سے متعلق اپنی تمام تدبیریں مکمل کر لی ہیں۔ اسرو […]
بنگلورو: بنگلورو میں ایک بزرگ نے ہنی ٹریپ میں پھنس کر 82 لاکھ روپے گنوا دیئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سری نگر (کرناٹک) کے رہنے والے 60 سالہ نریش (نام بدلا ہوا) کو ہنی ٹریپ میں پھنسا کر اس سے بھاری رقم وصول کی گئی۔ شکایت درج ہونے کے بعد جئے نگر پولس نے تین […]