
نئی دہلی :ٹیم انڈیا نے گزشتہ 3 سالوں میں ون ڈے میں 22 نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا ہے۔ لیکن زیادہ تر کھلاڑی اس کا فائدہ نہ اٹھا سکے۔ 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ سے ان کھلاڑیوں کے پتے تقریباً کٹ چکے ہیں۔ اگرچہ بہت سے کھلاڑیوں کو زیادہ میچ کھیلنے کو […]
نئی دہلی :آئندہ سال ہونے والے لوک سبھا انتخاب سے قبل اتر پردیش میں کانگریس نے تنظیم کو مضبوطی فراہم کرنے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اس کے پیش نظر کانگریس نے دو بار وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف انتخاب لڑ چکے اجئے رائے کو اتر پردیش کانگریس کا صدر مقرر کیا […]
نئی دہلی. دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے ایک فلائٹ میں مبینہ جنسی ہراسانی کے واقعہ پر دہلی پولیس اور ڈی جی سی اے کو نوٹس جاری کیا ہے۔ کمیشن نے فلائٹ میں ایک مسافر کی طرف سے مبینہ جنسی ہراسانی کے معاملے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی […]
نئی دہلی :چارہ گھوٹالہ معاملے میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے ذریعہ آر جے ڈی صدر لالو پرساد کو دی گئی ضمانت کو رد کرنے کی سی بی آئی کی عرضی پر سپریم کورٹ جلد سماعت کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کی ویب سائٹ پر دستیاب تفصیلات کے مطابق اس معاملے پر آئندہ […]
لکھنؤ: جیل میں قید زورآور لیڈر مختار انصاری کی بہو اور ایم ایل اے عباس انصاری کی بیوی نکہت بانو کو چترکوٹ کی رگولی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ نکہت چھ ماہ تک جیل میں قید رہیں۔ رہائی سپریم کورٹ کے حکم کے بعد عمل میں آئی ہے۔ نکہت پر الزام ہے کہ […]
نئی دہلی :ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں ہوئی بارش اور لینڈ سلائڈنگ نے شدید تباہی مچائی ہے۔ ان دونوں ریاستوں میں جون مہینے سے لے کر اب تک 230 سے زیادہ لوگوں کی جان جاچکی ہے۔ اتنا ہی نہیں، ان دونوں ریاستوں میں اس ہفتہ 84 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ پنجاب میں سیلاب بارش […]
نوح :ہریانہ کے نوح میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے معاملے میں گرفتار بٹو بجرنگی کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، بجرنگی کو نیمکا جیل بھیجا گیا ہے۔ پولیس نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ نوح جیل میں بٹو کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ اس […]
نئی دہلی :ہندوستان کا کافی اہمیت کا حامل لونار ایکسپلوریشن پروگرام ایک نئے سنگ میل پر پہنچ گیا ہے کیونکہ ملک کے پاس اب چاند کے گرد تین خلائی جہاز موجود ہیں۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے اس معاملے میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے […]
نئ دہلی :ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے ہو رہا ہے لیکن ٹیم انڈیا اب بھی غیر منظم نظر آرہی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد سے ہی ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ایسے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اگر یہ موقع […]
نئی دہلی : بلقیس بانو کیس میں قصورواروں کی رہائی پر سپریم کورٹ نے سوالات اٹھائے ہیں ۔ عدالت نے پوچھا ہے کہ ان قصورواروں کو موت کی سزا کے بعد والی سزا یعنی عمر قید ملی تھی ، ایسے میں وہ 14 سال کی سزا کاٹ کر کیسے رہا ہوئے؟ گجرات حکومت سے پوچھا […]