
اسلام آباد: شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 13 مزدور جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر جنوبی وزیرستان نیک محمد کے مطابق پاک-افغان سرحد کے قریب واقع شوال میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹنے سے 13 مزدور جاں […]
نئی دہلی: مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور اس کی وجہ سے ٹماٹر کھانے کی پلیٹ سے غائب ہو چکا ہے۔ ایسے میں عوام کو راحت دینے کے لیے حکومت کئی شہروں میں سستے داموں ٹماٹر فروخت کر رہی ہے۔ این سی سی ایف اور این اے ایف ای ڈی جیسی سرکاری […]
نئی دہلی: محکمہ تعمیرات عامہ نے اتوار کی صبح انسداد تجاوزات مہم کے ایک حصے کے طور پر جھنڈےوالان کے علاقے میں رانی جھانسی روڈ پر ایک مندر اور ایک مزار (جسے ماموں بھانجے کا مزار کہا جاتا ہے) کی سامنے کی دیوار کو منہدم کر دیا۔ انہدامی کارروائی کے وقت امن و امان برقرار […]
اسلام آباد: پنجاب کے علاقے پنڈی بھٹیاں کے قریب اتوار کی علی الصباح موٹر وے پر ایک مسافر بس اور پک اپ گاڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے 20 افراد موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اتوار کو صبح سوا […]
لیہ: آج سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا 79 واں یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے لداخ میں پینگونگ تسو کے ساحل پر اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا ’’پاپا آپ کی آنکھوں میں بھارت کے لیے جو […]
نئی دہلی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 81.25 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی وقت، برینٹ کروڈ 84.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ملک میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین […]
نئی دہلی: سرکاری نوکری کی تیاری میں مصروف نوجوانوں کے لیے خوشخبری ہے۔ اب امیدوار اپنی مقامی زبان میں مرکزی حکومت کا کوئی بھی امتحان دے سکتے ہیں۔ اس کے لیے مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا کہ مرکز نے حال ہی میں ایس ایس سی کے ذریعے 15 زبانوں میں سرکاری نوکری کی بھرتی […]
نئی دہلی: لداخ کے لیہہ میں ایک فوجی گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 9 فوجی ہلاک ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 جے سی او اور فوج کے 7 جوان شامل ہیں۔ پولس نے ہفتہ کی شام کو یہ جانکاری دی۔موصولہ اطلاع کے مطابق، گاڑی ہفتہ […]
چیرنیہائیو: روس اور یوکرین کے درمیان مہینوں سے جاری جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اب شمالی یوکرین کے شہر چیرنیہائیو میں ایک مرکزی چوراہے پر روسی میزائل حملے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس حملے میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جبکہ 37 […]
رائے پور: چھتیس گڑھ میں اگلے اسمبلی انتخابات کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے ہفتہ کو ریاست میں سرکاری اسکولوں کی “خراب” حالت پر کانگریس حکومت پر تنقید کی۔ دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال نے رائے پور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب […]