Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

سیما حیدر کے بعد اب سونیا اختر سرحد عبور کر ہندوستان پہونچی

نئی دہلی: پاکستان سے اتر پردیش کے شہر نوئیڈا پہنچی سیما حیدر کی محبت کی کہانی مسلسل موضوع بحث بنی رہتی ہے۔ اسی دوران ایک اور خاتون سرحد پار کر کے نوئیڈا آگئی ہے۔ یہ خاتون بنگلہ دیش کی رہنے والی ہے اور اس نے 3 سال پہلے نوئیڈا کے نوجوان سے شادی کرنے کا […]

image

برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیےوزیر اعظم جنوبی افریقہ روانہ

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی جوہانسبرگ میں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہو گئے ہیں۔ برکس کے اس اجلاس میں کئی ممالک کے سربراہان وزیر اعظم مودی کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کر سکتے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ اور پی ایم […]

image

ایم سی ڈی ملازمین کو 13 سال بعد مہینے کی پہلی تاریخ کو تنخواہ ملی

نئی دہلی: وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو تیاگ راج اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک پروگرام میں صفائی ملازمین سے ملاقات کی اور 317 کارکنوں کو مستقل ملازمت کے سرٹیفکیٹ پیش کیے۔ پروگرام کے دوران کیجریوال نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے ملازمین کو 13 سال بعد مہینے کی پہلی تاریخ […]

image

کورونا سے بچنے والے 6.5 فیصد مریض ایک سال کے اندر فوت ہوگئے

نئی دہلی: کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد نے اپنی جان گنوا دی۔ اب ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد بھی بہت سے لوگ جلد ہی فوت ہو گئے! اس تحقیق میں کہا گیا ہے کہ تقریباً 6.5 فیصد […]

image

مسافر کی طبیعت بگڑنے کی وجہ سے انڈیگو فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ

ناگپور۔ انڈیگو ایئر لائنز کی ممبئی-رانچی فلائٹ میں دیر رات ایک مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ اس کے بعد پرواز کی ناگپور میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ لیکن مسافر اسپتال لے جاتے وقت دم توڑ گیا۔ اس کے بعد فلائٹ کو رانچی روانہ کر دیا گیا۔ بتایا گیا کہ ممبئی سے رانچی جانے […]

image

فلم اداکار سنی دیول اب نہیں لڑیں گے الیکشن

نئی دہلی: فلم غدر2 کی کامیابی کے بعد فلم اداکار سنی دیول بحث میں ہیں۔ دوسری جانب بینک آف بڑودہ نے سنی دیول کی کوٹھی کی نیلامی کا نوٹس واپس لے لیا ہے۔ بینک نے اس کے پیچھے تکنیکی وجہ بتائی ہے۔ لیکن اپوزیشن جماعت حکومت پر حملے کر رہی ہے۔ ان سب کے درمیان […]

image

دہلی/این سی آر میں پُراسرار بخار اسکرب ٹائفس کےمعاملےمیں اضافہ

نئی دہلی: ڈینگو، ملیریا اور وائرل بخار کے بعد اب ایک اور قسم کا بخار دہلی-این سی آر میں لوگوں کو پریشان کر رہا ہے۔ اس بخار کو طبی اصطلاح میں اسکرب ٹائفس کہتے ہیں۔ دہلی سے متصل غازی آباد میں اسکرب ٹائفس سے اب تک 13 افراد بیمار ہو چکے ہیں۔ تاہم اسکرب ٹائفس […]

image

پٹنہ کے ضلع مجسٹریٹ چندرشیکھر سنگھ اور سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیو مشرا دہلی طلب

نئی دہلی :بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی جے پی لیڈران پر پولیس لاٹھی چارج کا معاملہ اب دہلی پہنچ گیا ہے۔ لاٹھی چارج کو لے کر لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے پٹنہ کے ضلع مجسٹریٹ چندرشیکھر سنگھ اور سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس ایس پی) راجیو مشرا کو طلب کیا […]

image

کانگریس حکومت کے باوجود کرناٹک میں اقلیتی سرکاری اداروں میں کوئی سدھار نہیں

بنگلورو: کرناٹک میں کانگریس حکومت کے باوجود اقلیتی سرکاری اداروں میں کوئی سدھار نہیں آیا ہے۔ خاص کر کرناٹک بورڈ آف اوقاف بھی کا بھی کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ 20 اگست کو سدرامیا حکومت کے تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں، عنقریب سو دن بھی مکمل ہونے والے ہیں، اس کے باوجود کرناٹک بورڈ […]

image

ایشیا کپ کے لئے روہت شرما کے زیر قیادت ٹیم انڈیا کا اعلان

نئی دہلی : ایشیا کپ 2023 کے لئے بالآخر ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی سلیکٹرز نے دہلی میں ہونے والی میٹنگ کے بعد ٹورنامنٹ کے لئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ سنجو سیمسن کو بیک اپ کے طور پر رکھا گیا ہے۔ روہت شرما […]

image