
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی کی پاکستانی نژاد بہن قمر محسن شیخ نے انہیں ہندوؤں کے تہوار ‘رکشا بندھن کے موقع پر راکھی باندھنے کے لیے نئی دہلی آنے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ اس بار وہ انہیں ایک کتاب بھی بطور تحفہ پیش کریں گی۔ اس بار یہ تہوار 30 اگست […]
ممبئی: سی بی آئی نےجی ٹی ایل انفراسٹرکچر لمیٹڈور بینکوں کے نامعلوم عہدیداروں کے خلاف 4,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے لون فراڈ کیس میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ممبئی میں اس کے دفتروں پر چھاپے ماری کی ہے۔ سی بی آئی کے ترجمان نے کہا کہ 13 بینکوں کے اہلکار ریڈار […]
نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے دارالحکومت دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بھاری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ دیررات سے یہاں مطلع ابر آلود ہے۔ پورے شمالی ہندوستان میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ہماچل پردیش میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایم ڈی […]
نئی دہلی: ہندوستان اس وقت جی 20 ممالک کی صدارت کر رہا ہے۔ اسی سلسلے میں ستمبر میں ہندوستان کی میزبانی میں جی 20 سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں کئی ممالک کے رہنما شرکت کریں گے۔ دریں اثنا، یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن جی 20 سربراہی […]
جوہانسبرگ: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ آج ہندوستان دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت ہے اور جلد ہی ہندوستان 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت بن جائے گا۔ وہ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں برکس بزنس فورم لیڈرز ڈائیلاگ سے خطاب کر رہے تھے۔ پی ایم […]
نئی دہلی :اِسرو کے سائنسداں اس وقت چندریان-3 پر سخت نگاہ بنائے ہوئے ہیں۔ 23 اگست 2023 کو اِسرو یعنی انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن چاند پر فتح کا پرچم لہرانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ بدھ کے روز جب وکرم لینڈر چاند کی سطح پر لینڈ کرے گا تو اس کے ساتھ اِسرو ایک […]
نئی دہلی : 2019سے لگاتار ڈھائی سال سے بھی زیادہ وقت تک پوری دنیا کو تہس نہس کر کے رکھ دینے والا اور لاکھوں لوگوں کی جان لینے والا کورونا وائرس اب بھی ہمارے درمیان سے گیا نہیں ہے۔ خبروں کے مطابق جا ن لیوا کورونا وائرس ایک بار پھر ہمارے درمیان پاؤں پھیلانے لگا […]
نئی دہلی: ستمبر کے مہینے میں جی-20 کا بین الاقوامی سطح کا پروگرام دارالحکومت دہلی میں منعقد ہوگا کیونکہ ہندوستان کو 18ویں جی-20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ یہ پروگرام 09 ستمبر اور 10 ستمبر کو دہلی کے پرگتی میدان میں منعقد کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں رکن ممالک […]
بھوپال :مدھیہ پردیش کے ساگر میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کئی اہم وعدے کیے۔ انھوں نے کہا کہ “میں وعدہ کرتا ہوں کہ جب کانگریس حکومت میں آئے گی تو کسانوں کو قرض سے راحت ملے گی، رسوئی گیس سلنڈر 500 روپے میں فراہم کیا جائے […]
لکھنؤ: اتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں چندریان-3 کی کامیاب لینڈنگ کے لیے لوگوں نے اسلامک سینٹر آف انڈیا میں نماز ادا کی۔ نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے لکھنؤ عیدگاہ کے امام خالد رشید فرنگی محلی نے کہا، “بچوں نے اسلامک سنٹر مدرسہ میں نماز ادا کی اور چندریان-3 کی کامیاب […]