Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

سنجے مشرا کو ای ڈی اورسی بی آئی دونوں کا سربراہ بنانے کی تیاری

نئی دہلی :مرکزی حکومت سنجے مشرا کو ای ڈی اورسی بی آئی دونوں کا سربراہ بنانے کی تیاری کررہی ہے۔اس کیلئے ’چیف انویسٹی گیشن آفیسر‘(سی آئی او) کا نیا عہدہ وضع کیا جارہاہے۔ واضح ہو کہ سپریم کورٹسنجے مشرا کو31جولائی کو ہرحال میں سبکدوش کردینے کی ہدایت دی تھی لیکن مودی حکومت نے عدالت سے […]

image

راہل 12 تغلق لین والے گھر میں واپس نہیں ہونا چاہتے

نئی دہلی: راہل گاندھی 12 تغلق لین والے گھر میں واپس نہیں ہونا چاہتے ہیں۔ راہل کو بنگلہ قبول کرنے کے لیے لوک سبھا کمیٹی کو 15 دن کے اندر جواب دینا تھا۔ لیکن جواب نہ دیکر انہوں نے باضابطہ طور پر انکار کر دیا ہے۔راہل گاندھی اس بنگلے میں 19 سال تک مقیم رہے۔ […]

image

حضرت نظام الدین سے رانی کملا پتی جانے والی شتابدی ایکسپریس پر پتھراؤ

نئی دہلی : حضرت نظام الدین سے رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن جانے والی شتابدی ٹرین پر پتھراؤ کی خبرہے۔ یہ پتھراؤ سیتھولی سندل پور کے درمیان ہوا جس سے ٹرین کا شیشہ ٹوٹ گیا اور ریلوے انتظامیہ نے جھانسی اسٹیشن پر شیشے بدل کر ٹرین کو روانہ کیا۔محکمہ ریلوے نے اس واقعہ کی تحقیقات […]

image

اب بورڈ امتحانات سال میں دو بار

نئی دہلی: وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ اب بورڈ کے امتحانات سال میں دو بار لیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 11ویں اور 12ویں جماعت میں طلبا کو دو زبانوں کا مطالعہ کرنا لازمی ہوگا۔ مرکز نے بدھ کو نئی تعلیمی پالیسی (این ای پی) کے مطابق تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان […]

image

خلائی شعبہ میں ملی کامیابی ہر ہندوستانی کی اجتماعی کامیابی

نئی دہلی :چندریان-3 نے ہندوستان کو آج اس وقت فخر کا لمحہ فراہم کیا جب چاند کے جنوبی قطب پر وکرم لینڈر نے کامیابی کے ساتھ سافٹ لینڈنگ کی۔ اِسرو کے سائنسدانوں کی محنت شاقہ کے سبب ہندوستانیوں کو فخر کا یہ موقع میسر ہوا ہے، اس لیے سبھی سیاسی پارٹیوں کے لیڈران نے چندریان-3 […]

image

میزورم کے سائرنگ میں زیر تعمیر ریلوے پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک

‘ایزوول: بدھ کو میزورم کے سائرنگ میں ایک زیر تعمیر ریلوے پل گرنے سے کم از کم 17 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صبح 10 بجے کے قریب، ایزول سے 21 کلومیٹر دور اس وقت پیش آیا جب اس مقام پر تعمیراتی کام جاری تھا۔ ابھی بہت سے مزدوروں کے پھنسے […]

image

تقریباً دو دہائیوں میں برکس نے ایک طویل اور شاندار سفر طے کیا ۔ وزیر اعظم

جوہانسبرگ : وزیر اعظم نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں منعقدہ برکس چوٹی کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے برکس کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس تنظیم نے بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں اور لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لاکر اس کو بہتر بنا یا ہے۔ […]

image

چندریان-3 کا وکرم لینڈر کامیابی کے ساتھ چاند کے جنوبی قطب پر اتر گیا

نئی دہلی: چندریان-3 کا وکرم لینڈر آج تقریباً 6 بجے شام کامیابی کے ساتھ چاند کے جنوبی قطب پر اتر گیا،اسرو کی کی اہم ترین کامیابی ہے ۔ سب کی نظر یںچندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پر ٹکی ہوئی تھیں۔ پورے ہندوستان میں اس کی لینڈنگ کو لے کر لوگوں میں جوش و خروش دیکھنے […]

image

اتر پردیش کے مدارس میں چندریان کا براہ راست ٹیلی کاسٹ

لکھنئو: اتر پردیش کے مدارس میں پڑھنے والے لڑکے اور لڑکیاں بھی بدھ کو چندریان 3 کے چاند پر اترنے کا مشاہدہ کریں گے۔ اقلیت، مسلم وقف اور حج کے وزیر مملکت دانش آزاد انصاری نے اس سمت میں ڈائرکٹر، اقلیتی بہبود محکمہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست کے تمام مدارس میں چندریان […]

image

زمبامبوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک نہیں رہے

ہرارے:زمبامبوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کھلاڑی ہیتھ اسٹریک کا بدھ کو 49 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ انہیں کچھ وقت پہلے ہی کینسر سے متاثر پایا گیا تھا۔ وہ چوتھی اسٹیج کے کینسر سے نبردآزما تھے۔ ہیتھ اسٹریک کی حالت تب سے ہی نازک بنی تھی۔ اس سال مئی میں زمبامبوے […]

image