
ریاض : سعودی عرب میں عمرہ کرکے واپس جانے والے خاندان کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق 6 افراد پر مشتمل ایک خاندان عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس متحدہ عرب امارات جارہا تھا کہ ان کی گاڑی کو مکہ ریاض ایکسپریس […]
نئی دہلی: اسرو کےمطابق ہندوستان کا روور پرگیان اب چاند پر گھوم رہا ہے اور مٹی پر اپنے نشانات چھوڑرہا ہے۔ وکرم سارا بھائی خلائی مرکز (وی ایس ایس سی) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انی کرشنن نائر نے میڈیا کو بتایا روور جمعرات کو تقریباً 12.30 بجے لینڈر سے باہر نکل گیا اور تبھی سے چاند […]
اسلام آباد :سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت جمعہ تک ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ 28 اگست تک چیئرمین تحریک انصاف کی اٹک جیل میں حالت زار سے متعلق رپورٹ […]
نئی دہلی : دہلی ضلع میں بینکوں، مالیاتی اداروں اور تجارتی ادارے بند ہونےکے ساتھ قومی دارالحکومت میں 8 سے 10 ستمبر تک عام تعطیل ہوگی۔دہلی حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (جی اے ڈی) کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دہلی کے تمام سرکاری اور نجی دفاتر، اور تعلیمی ادارے […]
جوہانسبرگ: برکس میں 6 نئے ممالک کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں سعودی عرب، ایران، مصر، ایتھوپیا، ارجنٹائن اور یو اے ای شامل ہیں۔ ہندوستان نے اس فیصلے کی حمایت کی ہے اور وزیراعظم مودی نے کہا کہ اس سے دنیا کو طاقت ملے گی۔ برکس کے فورم سے وزیر اعظم […]
جوہانسبرگ:وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو چینی صدر شی جن پنگ سے بات کی اور ایل اے سی سے منسلک حل نہ ہونے والے مسائل پر ہندوستان کے خدشات کااظہار کیا، خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے ایک بریفنگ میںیہ اطلاع دی ۔وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ سرحدی علاقوں میں امن و […]
رانچی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو آج ای ڈی نے زمین سے متعلق معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے بلایاتھا۔ سمن کے مطابق انہیں صبح 11 بجے ای ڈی کے دفتر پہنچنا تھا، لیکن وہ نہیں پہنچے۔ وہ اپنی رہائش گاہ سے براہ راست دھروا میں واقع سیکرٹریٹ پہنچے ۔ اس سے قبل […]
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے لا کمیشن آف انڈیا کوآگاہ کیاہے کہ شریعت کے بنیادی فارمیٹ میں ایک منٹ کی تبدیلی بھی قابل قبول نہیں ہوگی، کیونکہ ہندوستانی آئین میں مذہب کی آزادی کا بنیادی حق کے طور پر ذکر ہے۔آئین میں کہا گیا کہ […]
شملہ۔ حالیہ بارش کے بعد جن مکانات میں دارڑیں پڑ گئی تھیں اورانہیں غیرمحفوظ قراردیاگیاتھاجمعرات کے روز ہماچل پردیش کے کُلو ضلع کے اینی علاقے میں ایسی آٹھ عمارات منہدم ہوگئی ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔موقع پر موجود اینی کے سب ڈویثرنل مجسٹریٹ(ایس ڈی ایم) نریش ورما نے کہاکہ چار پانچ دن […]
نئی دہلی: چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پرجہاں پوری دنیا نے ہندوستان اور اسرو کو مبارکبا دی اور کئی لیڈران اپنے بیانات کی وجہ سرخیوں میں رہے۔ ان کے یہ بیانات سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں کیونکہ وہ حقیقت سے بہت دور ہیں ۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سب […]