
کوپن ہیگن :ڈنمارک میں مذہبی کتاب کی بے حر متی پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔جمعہ کو حکومت کی جانب سے کہا گیاکہ وہ پارلیمان میں ایک ایسا نیا بل پیش کرنے جا رہی ہے، جس کے تحت اس ملک میں کسی بھی مذہب کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کو جرم […]
لکھنئو: اتر پردیش کے مظفر نگر میں ایک پرائیویٹ اسکول کی ٹیچر ترپتا تیاگی کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ٹیچر ایک بچے کو کلاس میں دوسرے بچوں سے مار رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جس بچے کو دوسرے طالب علم تھپڑ مار رہے ہیں وہ مسلمان ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ […]
نئی دہلی:وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو یونان میں باوقار ’گرانڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر‘ سے نوازے جانے پر اُنہیں مبارکباد پیش کی۔ ایک ٹویٹ میں شاہ نے کہا کہ اپنے منفرد تدبّر کے ذریعے معاشروں کے درمیان فرق کو ختم کرتے ہوئے، دلوں کو ایک دوسرے سے جوڑتے […]
پٹنہ :اپوزیشن اتحاد ‘اِنڈیا کی ممبئی میں ہونے والی میٹنگ 30 اور 31 اگست کی بجائے اب یہ یکم ستمبر کو ہوگی۔ اس سلسلے میں بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پٹنہ میں یہ اطلاع دی۔گذشتہ 23 جون کو پہلی بار ملک بھر کی بی جے پی مخالف پارٹیوں کی پٹنہ میں میٹنگ کرانے […]
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے جمعہ کو شاعرہ مدھومیتا شکلا قتل کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے اتر پردیش کے سابق وزیر امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مدھومنی کی رہائی پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق عدالت نے ان کی رہائی کے خلاف درخواست پر یوپی […]
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے جمعہ کو مودی حکومت پر سرحدی مسئلہ پر چین کے سامنے جھکنے کا الزام لگایاہے۔ اس کے ساتھ ہی اویسی نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا بھی مطالبہ کیا۔ اویسی نے مودی حکومت کے چین کے سامنے […]
پونا۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی) سربراہ شرد پوار نے جمعہ کے روزاس بات کا استدلال پیش کیاکہ پارٹی میں کوئی تقسیم نہیں ہے او رمہارشٹرا کے ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار پارٹی کے لیڈر کے طورپربرقرار رہیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ بعض لیڈران نے این سی پی چھوڑا ہے اور ایک مختلف سیاسی […]
گیا :بہار میں بودھ گیا واقع مہابودھی مندر میں ایک پولیس اہلکار کی اپنے ہتھیار سے موت ہو گئی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ بی ایس اے پی جوان ستیندر یادو (43 سال) جمعہ کی دوپہر ڈیوٹی پر جا رہے تھے۔ جس روڈ سے وہ جا رہے تھے، وہاں پتھر پر پھسلن تھی۔ اس کی […]
ایتھنز:وزیراعظم نریندر مودی، یونان کے اپنے ہم منصب کِریاکوس مِتسو تاکیز کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کے لئے یونان پہنچ گئے ہیں، جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں مزید گہرائی پیدا کرنا ہے۔ امید ہے کہ وہ صدر کیٹیرینا سکیلاروپولا سے بھی ملاقات کریں گے۔ پچھلے 40 سال میں کسی ہندوستانی وزیراعظم […]
نئی دہلی: کانگریس نے چندریان3 کی کامیابی پر ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کے سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے لیکن کہا ہے کہ اس کا کریڈٹ لینے کی دوڑ میں وزیر اعظم نریندر مودی سب سے آگے ہیں، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ انہوںنے اس ٹیم سے وابستہ سائنسدانوں کو نظر انداز کیا اور […]