
نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے آئندہ ماہ دہلی میں ہونے والےجی 20 چوٹی اجلاس کی وجہ سے دہلی کے باشندوں کو ہونے والی ممکنہ تکلیف کو تسلیم کرتے ہوئے، اس تقریب کی کامیابی کے لیے لوگوں سے اپیل کی ہے۔ جنوبی افریقہ اور یونان کے دورے سے واپسی کے بعد ہفتہ کو دہلی میں […]
واشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا میں سفید فام شخص نے نسل کی بنیاد پر اندھادھند فائرنگ کر کے تین سیاہ فام افراد کو ہلاک کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بعد میں حملہ آور نے بھی خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ فلوریڈا کے علاقے جیکسن ویل میں واقع ڈالر جنرل اسٹور میں ہفتہ کی شام پیش آیا۔پولیس […]
“کولکتہ:ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) رہنما مہوا موئترا نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیر اعظم نریندر مودی کو چاند کے جنوبی قطب پر چندریان-3 کی کامیاب سافٹ لینڈنگ پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ “بھکت اور ٹرول آرمی” کو نشانہ بناتے ہوئے، ٹی ایم سی ایم پی نے کہا کہ اب […]
نئی دہلی :نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے مظفر نگر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کواس پرائیویٹ اسکول ٹیچر کے خلاف انکوائری شروع کرنے اور ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ہے جس نے اپنے کلاس روم میں بچوں کو ایک ایک کرکے […]
غازی آباد: غازی آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جی-20 میٹنگ کے دوران دہلی بارڈر پر تمام گھروں کی کھڑکیاں بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہی نہیں !لوگوں کو میٹنگ کے دوران تقریباً ایک ہفتے تک چھت پر نہ جانے کا حکم دیا گیا ہے۔ غازی آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اس […]
نئی دہلی :چندریان 3 کے کامیاب مشن میں ملک کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا کے ساتھ ملک کے باوقار ادارے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 3 سابق طلبا بھی شامل تھے۔ یونیورسٹی نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے سابق طلبا کو ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔دہلی واقع جامعہ ملیہ […]
بھوپال : مدھیہ پردیش میں جبکہ اسمبلی انتخاب پر سر پر شیوراج سنگھ کابینہ میں توسیع کرنی پڑی ہے۔ گوری شنکر بیسین،راجیندر شکلا اور رہال سنگھ لودھی کو انہوں نے کابینہ میں جگہ دی ہے۔ راج بھون میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ کے ساتھ کابینہ کے وزرا نے شرکت کی […]
نوح: وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے نوح میں 28 اگست کو دوبارہ برجمنڈل یاترا نکالنے کے اعلان کے پیش نظرہریانہ کے نوح میں انٹرنیٹ خدمات دوبارہ بند کر دی گئی ہیں۔محکمہ داخلہ نے احتیاطی اقدامات کے تحت ضلع میں ہفتہ کی دوپہر 12 بجے سے 28 اگست کی رات 12 بجے […]
بنگلورو: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اسرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں چندریان 3 مشن میں شامل سائنسدانوں سے ملاقات کے بعد انہیں خطاب کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔ انہوں نے کہاکہ میں صبح سویرے یہاں آیا ہوں، میں جانتا ہوں کہ آپ کو پریشانی ہوئی ہوگی لیکن میں آپ کو پریشان نہیں کرنا […]
مدورائی: تمل ناڈو کے مدورائی ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کی صبح مسافر ٹرین کے کوچ میں آگ لگنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئےاورکم از کم 20 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ ریلوے ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ لکھنؤسےرامیشورم جانے والی ٹرین میں پیش آیا۔ جنوبی ریلوے نے حادثے میں مرنے والوں […]