
پیرس :فرانس نے سرکاری اسکولوں میں لڑکیوں کے عبایا پہننے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانسیسی وزیر تعلیم گیبریل اٹول نے ٹی وی چینل ٹی ایف ون کو انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں عبایا نہیں پہنا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جب آپ […]
نئی دہلی :مستقبل قریب میں دہلی میں پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہےکیونکہ دہلی حکومت کا محکمہ محصولات دارالحکومت میں تمام آٹھ زمروں میں جائیدادوں کے سرکل ریٹس پر نظرثانی کا عمل گزشتہ ایک سال سے جاری ہےاور اب اسے حتمی شکل دئے جانے کی توقع ہے ۔ “محکمہ محصولات کے ایک اہلکار […]
بیجنگ :وسطی چین میں صوبہ ہنان کے کچھ علاقوں میں ہفتہ سے اتوار تک شدید بارش کے بعد زیر آب علاقوں سے 3000 سے زیادہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ چین کے سیلاب اور خشک سالی کنٹرول کے دفتر نے یہ اطلاع دی ہے۔اطلاع کے مطابق ہفتہ کے روز سے جاری […]
نئی دہلی: فرقہ وارانہ طور پر حساس ضلع ہریانہ کے نوح میں حکام کی جانب سے کسی بھی ریلی کی اجازت سے انکارکے باوجود ہندو تنظیموں کے ذریعے شو بھا یاترا نکالنے کے اعلان کے پیش نظر ہریانہ حکومت نے ہریانہ پولیس کے 1,900 اہلکاروں اور نیم فوجی دستوں کی 24 کمپنیوں کو بین ریاستی […]
پٹنہ: آر جے ڈی کے قومی ترجمان اور راجیہ سبھا کے رکن منوج جھا نے اتوار کو کہا کہ مرکزی حکومت اب فرنٹ ڈور سے غریب، پسماندہ، پسماندہ اور دلت لوگوں کے حقوق چھیننے کی کوشش کر رہی ہے۔منوج جھا نے الزام لگایا کہ ذات پر مبنی مردم شماری کو لیکر مکل روہتگی، جو اس […]
جموں:جموں ڈویژن کے کٹھوعہ ضلع کے بنی علاقے میں احتجاجی مظاہرے اس وقت شروع ہوئے جب ایک سرکاری اسکول کے 10ویں جماعت کے ایک طالب علم کو اس کے کلاس روم کے بورڈ پر مبینہ طور پر ’جے شری رام‘ لکھنے پر ایک استاد اور پرنسپل کی طرف سے مارا پیٹا گیا۔حکام نے بتایا کہ […]
نئی دہلی : جی 20 چوٹی کانفرنس کی تیاریوں کے درمیان خالصتان حامیوں نے قومی راجدھانی میں ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اتوار کو دہلی میٹرو کے شیواجی پار، مادی پور، پچھشم وہار، ادھیوگ نگر، مہاراجہ سورج مل اسٹیڈیم، پنجابی باغ اور ناگلوئی میٹرو اسٹیشنون اور آس پاس کے علاقوں میں متنازع […]
مظفر نگر: اترپردیش کے مظفر نگر ضلع کے منصور پور تھانہ کے تحت کھبا پور گاؤں میں واقع نیہا پبلک اسکول کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی اس اسکول میں ایک مسلم طالب علم کو دوسرے طلباء سے پٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے معاملے میں کی گئی […]
حیدرآباد : ایک بیٹی نے اپنی ماںا ور بیٹی کیلئے چاند پر ایک ایکڑ اراضی خریدی۔ جی ہاں یہ سچ ہے چندرایان 3 کے کامیاب تجربے کے دن ہی اس نے اپنی ماں اور بیٹی کے نام پر چاند کی زمین رجسٹریشن کروائی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پیدا پلی کے گوداوری کھنی، جی ایم کالونی […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے چندریان -3 کی کامیابی ملک کی اجتماعی کامیابی قرار دیا دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو یہ کامیابی سب کی کوششوں سے حاصل ہوئی ہے۔ اتوار کو آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام ‘من کی بات کے 104ویں ایپی سوڈ میںوزیر اعظم مودی نے […]