
نئی دہلی:محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق اس سال کا مانسون گذشتہ آٹھ سالوں میں سب سے زیادہ کمزور ثابت ہو سکتا ہےکیونکہ النینو موسم کی وجہ سے ستمبر میں بھی زیادہ بارش نہیں ہو گی۔ اس کے ساتھ ساتھ اگست پہلےسے ہی خشک مہینہ ثابت ہونے کے راستے پر ہے۔ ذرائع کے مطابق النینو […]
نئی دہلی: چین نے اپنے نئے اور نقشے کا نیا ایڈیشن جاری کیا ہے، جس کے بعد تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ دراصل، چین نے ہندوستان کے اروناچل پردیش، اکسائی چین، تائیوان اور جنوبی بحیرہ چین کو اپنے علاقے میں دکھایا ہے۔ اس کے بعد ہندوستان نے شدید ردعم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اروناچل […]
پٹنہ: بہار میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کے معاملے کو لے کر مرکزی حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر کہاہے کہ آئین کے تحت مرکزی حکومت کے علاوہ کوئی اور ادارہ مردم شماری یا مردم شماری جیسی کسی کارروائی کا حق نہیں رکھتا۔مرکز کے اس حلف نامے […]
نئی دہلی :چندریان 3کی تاریخی کامیابی کے بعدہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو )نے سورج پر پہونچنے کی قواعد شروع کر دی ہے ۔اس قواعد کے تحت سورج کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والے خلاء پرمبنی آدتیہ ایل ون نامی پہلے ہندوستانی آبزرویٹری کو آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے دوستمبر کو دن میں […]
نوح: وی ایچ پی، سروجاتیہ ہندو مہاپنچایت اور بجرنگ دل کی اپیل پر ہندو تنظیم آج دوبارہ برج منڈل یاترا نکالنے پر بضد رہےلیکن ہریانہ حکومت اور نوح ضلع انتظامیہ نے اس یاترا کے لیے اجازت نہیں دی تھی، البتہ انتظامیہ نے نلہریشور مندر میں جلابھشیک کے لیے سادھو سَنتوں اور وی ایچ پی کے […]
نئی دہلی :ہندوستان میں منعقد ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے دن جوں جوں قریب آرہے ہیں،کرکٹ شائقین کی دھڑکنیں تیزہوتی جارہی ہیں۔پوری دنیا میں مقبول اس عظیم مقابلے کاپہلا میچ پانچ اکتوبر کو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میںہونا ہے۔ اس سے پہلے احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں چار اکتوبر کو افتتاحی تقریب […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو روسی صدر ولادیمیر پوتن سے فون پر بات چیت کی۔ وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ پی ایم او کے مطابق، ٹیلی فونک بات چیت کے دوران، صدر پوتن نے 9-10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والےجی 20 سربراہ […]
نئی دہلی: امبانی خاندان کی اگلی نسل ایشا امبانی، آکاش امبانی اور اننت امبانی کو ریلائنس انڈسٹریز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی نیتا امبانی نے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس فیصلے کو ریلائنس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظوری دے دی ہے۔ کمپنی […]
ممبئی :مہاراشٹر کے احمد نگر ضلع کے ہرےگاؤں میں حال ہی میں بکرے اور کبوتر چرانے کے شبہ میں تین دلت نوجوانوں کو ایک درخت پر الٹا لٹکا کر بے رحمی سے پیٹا گیا۔اگرچہ واقعہ کی صحیح تاریخ کی تصدیق ہونا باقی ہےلیکن اس سلسلے میں جو ویڈیو کلپ 27 اگست بروز اتوار کو منظر […]
پٹنہ: بہار بی جے پی کے صدر سمراٹ چودھری نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان کو 1977 میں آزادی ملی ہے، 1947 میں نہیں۔ 1977 میں آزادی ملنے کے سلسلے میں ان کی دلیل یہ ہے کہ جب جے پرکاش نارائن کی تحریک کے نتیجے میں نئی غیر کانگریس حکومت کی تشکیل عمل میں آئی ۔انہوں […]