Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

چین نے اکسئی چن میں بنکرز اور زیر زمین سرنگوں کی تعمیر میں تیزی لائی

نئی دہلی: سیٹلائٹ کی تصاویر کے حوالے سے موصول اطلاعات کے مطابق، چینی افواج نے اکسئی چن میں مضبوط بنکرز اور زیر زمین سرنگوں کی تعمیر میں تیزی لائی ہے۔ یہ علاقہ غیر قانونی طور پر چین کے قبضے میں ہے، لیکن تاریخ کا حوالہ دیکرہندوستان اس کا دعویٰ کرتا ہے۔رپورٹس میں مزید کہا گیا […]

image

مودی کی 73 ویں سالگرہ پر :سیوا ہی سنگٹھن: پکھواڑہ کے انعقاد کا فیصلہ

نئی دہلی :بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 17 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں 16 روزہ ‘:سیوا ہی سنگٹھن:پکھواڑہ کا اہتمام کرے گی۔ یہ پروگرام 2 اکتوبر کو گاندھی جینتی پر اختتام پذیر ہوگا۔ بی جے پی کے ذرائع نے کہاکہ “بی جے پی […]

image

سعودی عرب میں لاجسٹکس مراکز کے قیام کے لیے ماسٹر پلان کا اجراء

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزاددہ محمد بن سلمان نے مملکت میں لاجسٹکس مراکز کے قیام کے لیے ماسٹر پلان کا اجراء کر دیا ہے۔اس ماسٹر پلان کا مقصد لاجسٹک کے شعبے کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینا، مقامی معیشت کو متنوع بنانا، اور تین اہم براعظموں: ایشیا، یورپ اور افریقہ […]

image

لوک سبھا انتخاب قبل از وقت ممکن ۔ممتا کے بعد نتیش کا خدشہ

پٹنہ : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بعد بہارکے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات وقت سے پہلے ہوسکتے ہیں -نالندہ یونیورسیٹی کے نئے کیمپس کا فتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے نتیش کمار نے کہا کہ مرکز کی بی جے پی […]

image

سیما حیدر نے اپنے وکیل اے پی سنگھ کو راکھی باندھی

نوئیڈا: پاکستان سے سرحد عبور کرکے ہندوستان آنے والی سیما حیدر اب رکھشا بندھن کے تہوار کو لے کر کافی پرجوش ہے۔ منگل کو اس نے اپنے وکیل اے پی سنگھ کو راکھی باندھی۔ اس موقع پر اے پی سنگھ نے کہا کہ اب سے سیما کے تمام دکھ اور میری تمام خوشیاں اس کے […]

image

گھریلو گیس سلنڈر پر 200 روپے کی سبسڈی دینے کی تجویز منظور

نئی دہلی: مرکزی کابینہ نے گھریلو کھانا پکانے کے گیس سلنڈر پر 200 روپے کی سبسڈی دینے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ مرکزی حکومت نے مہنگائی کا شکار لوگوں کو راحت دینے کے لیے رکھشا بندھن اور اونم پر یہ اعلان کیا ہے۔ گیس سلنڈر کی قیمتوں میں تمام صارفین کو 200 روپے […]

image

ڈیزرٹ کار ریلی ورلڈ کپ میں سعودی خاتون دانیہ کو تیسری پوزیشن حاصل

ریاض: سعودی ڈرائیور دانیہ عقیل نے باجا پولینڈ میں دوسرے اور آخری دن ڈیزرٹ کار ریلی ورلڈ کپ کے پانچویں راؤنڈ میں ’ٹی تھری‘ کیٹیگری میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ اس کیٹگری میں 44.22 کلومیٹر سفر طے کیا گیا۔کویتی ریلی ریسر مشاری الظفیری نے پولینڈ میں اختتام پذیر ہونے والی ریس میں “ٹی تھری” […]

image

دہلی میں بھی مذہب کی بنیاد پر مسلم طلبہ کو نشانہ بنانے کا معاملہ سامنے آیا

نئی دہلی :یوپی کے مظفر نگر کے بعد قومی راجدھانی دہلی میں بھی مذہب کی بنیاد پر مسلم طلبہ کو نشانہ بنانے کا معاملہ سامنے آیاہے۔ سرکاری اسکول کی ایک ٹیچر نے مسلم طلبہ کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر نہ صرف قابل اعتراض رویہ اختیار کیا بلکہ ان کے مذہبی عقیدہ کو مجروح کیا […]

image

اسلام آباد ہائی کورٹ کاعمران خان کو جیل سے رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے سربراہ عمران خان کوعدالت سے بڑی راحت حاصل ہوئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیاہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز عمران خان کی سزا […]

image

پرگیان روور کو چاند پر چہل قدمی کے دوران ایک بڑا گڈھا ملا

بنگلورو : لوگ چندریان 3 کے بارے میں اسرو نے تازہ ترین معلومات شیئر کی ہیں جس میں ایک گڑھے کا ذکر کیا گیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ پرگیان روور کو چاند پر چہل قدمی کے دوران ایک بڑا گڑھا ملا۔ چاند کی سطح پر چار میٹر کا ایک بڑا گڑھا آنے کے بعد […]

image