
نئی دہلی جنوب مشرقی دہلی کے جامعہ نگر کے ایک گھر میں ایک نوجوان کو کو گردن پر گہرے زخموں کے ساتھ مردہ پایا گیا۔پولیس نے بتایاکہ مقتول کی شناخت 27 سالہ الفاف واشم کے نام سے ہوئی ہے۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اس شخص کو قتل کیا گیا ہے۔ واقعہ کی اطلاع […]
نئی دہلی: دہلی میٹرو ٹرین میں سفر کر رہی ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر مشت زنی اور انزال کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ واقعہ بدھ کی رات تقریباً 8:30 بجے دہلی میٹرو کی ’ریڈ لائن‘ پر پیش آیا۔حکام نے بتایا کہ رکشا بندھن کے تہوار کی وجہ […]
نیویارک: امریکہ کے شہر نیو یارک سٹی میں میئر کی جانب سے جاری کردہ رہنما خطوط کے تحت لاوڈ اسپیکر پر اذان دی جاسکے گی۔ نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز نے کہا ہی کہ نئے قوانین کے تحت مساجد کو جمعہ کے دن اور مضان کے مہینے میں مغرب کے وقت لاؤڈ اسپیکر پر […]
نئی دہلی: آج ملک کے مختلف حصوں میں رکھشا بندھن کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے رکھشا بندھن پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ رکھشا بندھن کا پرمسرت تہوار بھائیوں اور بہنوں کے درمیان اٹوٹ اعتماد اور محبت کے لیے وقف […]
نوح: ہریانہ کے نوح ضلع میں 15 اگست کو فرقہ وارانہ تشدد کے سلسلے میں گرفتار کیے گئے گؤ رکھشک راجکمار عرف بٹو بجرنگی کو نوح کی ایک عدالت نے ضمانت دے دی ہے۔ بٹو بجرنگی کے وکیل نے بتایا کہ عدالت میں بٹو بجرنگی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہےاورشام تک جیل سے […]
نئی دہلی: آج یہاں وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کے زیر صدارت جی-20 کوآرڈینیشن کمیٹی کی 9ویں میٹنگ ہوئی۔ پرنسپل سکریٹری نے نئی دہلی میں جی-20 کے لیڈروں کے اجلاس کے لئے لاجسٹک، پروٹوکول، سکیورٹی اور میڈیا سے متعلق انتظامات سمیت مختلف انتظامات کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں جی-20 سیکریٹریٹ اور […]
پٹنہ :ریاست کے سرکاری اسکولوں میں تہوار وںکی تعطیلات کی تعدادکم کئے جانے پرمرکزی وزیر گری راج سنگھ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے ،انہوں نے کہا کہ اپنے ٹوئیٹ میں لکھا کہ حکومت ہندو تہواروں کی چھٹیاں منسوخ کر رہی ہے۔ ممکن ہے کہ مستقبل میں وہ بہار میں شرعی قانون نافذ […]
نئی دہلی:پرگیان روور نے بدھ کی صبح اپنے نیویگیشن کیمرے کی مدد سے وکرم لینڈر کی تصویر کلک کی ہے، ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم اسرونے ایک ٹوئیٹ میں کیپشن کے ساتھ لکھا:اسمائل پلیز۔اسرو نےایکس(سابقہ ٹویٹر) پر اپنے آفیشل ہینڈل کے ذریعے تصویروں کو شیئر کرتے ہوئےکہاکہ پرگیان روور نے آج صبح وکرم لینڈر کی تصویر […]
نئی دہلی :گروگرام کی ایک خصوصی عدالت نے 2013 میں بچوں کے جنسی تحفظ کے تحت درج ایک مقدمے کے سلسلے میں اینکر دیپک چورسیا، چترا ترپاٹھی، اجیت انجم، محمد سہیل اور راشد ہاشمی سمیت آٹھ میڈیا پیشہ ور افراد کے خلاف الزامات طے کیے ہیں۔ا ن صحافیوں پر الزام ہے کہ انہو ں نے […]
نئی دہلی : لوک سبھا کی خصوصی استحقاق کمیٹی کے سامنےکانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری کی جانب سے ایوان میں کیے گئےتبصروں پرافسوس ظاہر کئے جانے کے بعد خصوصی استحقاق کمیٹی نےلوک سبھا ان کی معطلی کو رد کرنے کی تجویز کو منظوری دید ی۔قابل ذکر ہے کہ ادھیر رنجن […]