
قاہرہ :مصر میں پیدا ہونے والےارب پتی تاجرمحمد الفائدجن کے صاحبزادے دودی الفائدکی برطانوی شہزادی ڈائنا کے ساتھ کار حادثے میں موت ہو گئی تھی، 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ لندن میں ہیروڈس ڈپارٹمنٹ اسٹور کے سابق مالک اور فلہم فٹ بال کلب کے سابق مالک الفائد، 1997 میںڈائنا کے ساتھ […]
بنگلورو:اترپردیش اور دہلی کے بعد اب کرناٹک کے ایک اسکول میں مسلمانوں سے نفرت کا دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیموگا میں ٹیپو نگر کے گورنمنٹ اردو میڈیم اسکول کی خاتون ٹیچر پر مسلم طلبہ کے ساتھ نفرت انگیز سلوک کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ خاتون ٹیچر نے نعوذباللہ اللہ ٰ […]
نئی دہلی:بارش کی وجہ سے ہند-پاک میچ مکمل نہیں کھیلے جانے کےسبب رَدہوگیا ۔ دونوں ہی ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ مل گئے جس کے بعد پاکستان کے 3 پوائنٹس ہو گئے ہیں اور وہ گروپ اے سے سپر 4 میں پہنچ گیا ہے۔ اب ہندوستان کا اگلا مقابلہ 4 ستمبر کو نیپال سے ہے۔ یہ […]
’نئی دہلی : ’وَن نیشن، وَن الیکشن‘ یعنی ایک ملک، ایک انتخاب کے لیے مرکز کی مودی حکومت نےملک کے سابق صدر رام ناتھ کووند کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل کر دی ہے۔ اس کمیٹی میں مجموعی طور پر 8 لوگ شامل کیے گئے ہیں۔مرکزی حکومت کی 2 ستمبر کو جاری […]
گوہاٹی۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسواس سرما نے کہاہےکہ ریاست میں کثر ت ازواج پر پابندی کی حمایت میں ایک مضبوط حمایت حاصل ہوئی ہے۔ اس سے قبل ریاستی حکومت نے آسام میں کثر ت ازدواج پر امتنا ع عائد کرنے کے لئے قانون متعارف کرانے کے لئے حالات کامطالعہ کرنے کے لئے ایک […]
نئی دہلی۔ دہلی میٹرو نے جمعہ کے روز سے ایک خصوصی مہم کی شروعات کی ہے تاکہ خواتین کے لئے محفوظ کوچوں میں مرد مسافروں کے داخلے کو روکا جاسکے۔ڈی ایم آر سی کے ایک اہلکار نے کہاکہ مذکورہ مہم مشترکہ طور پر دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی)‘ سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس(سی […]
نئی دہلی: آج جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ منی پور میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کی وجہ سے 65 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں جن میں 14 ہزار بچے ہیں۔ ان میں سے اکثر عارضی کیمپوں میں […]
جے پور:راجستھان میں ایک خاتون کواس کے شوہر اورسسرال والوں کے ذریعے برہنہ گھمانے کا انتہائی شرمناک معاملہ سامنے آیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہایک دوسرے مرد کے ساتھ رہنے سے ناراض ہو کر خاتون کے سسرال والے اسے اغوا کر کے اپنے گاؤں لے گئے اوراس شرمناک واقعے کو انجام دیا ۔اس واقعے نے […]
نئی دہلی :ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم اسرو نے سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے اپنے شمسی مشن آدتیہ-ایل 1 کو کامیابی کے ساتھ لانچ کردیا ۔ اس مشن کو آج صبح 11.50 بجے سری ہری کوٹا اسپیس پورٹ سے لانچ کیا گیا۔ یہ مشن زمین کے قریب ترین تارے کے بارے میں مطالعہ کرنے کے […]
نئی دہلی :محکمہ موسمیات کے مطابق آج 2 ستمبر سے ملک میں مانسون ایک بار پھر سرگرم ہونے جا رہا ہے۔ تاہم کیا آج لوگوں کو اس کا فائدہ ملے گا یا انہیں مزید انتظار کرنا پڑے گا؟یہ ابھی طے نہیں ہے تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دہلی اور ین سی آر سمیت […]