Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی گنجائش بڑھانے کے لیے 6 ارب سے دس ارب درہم تک کا توسیعی منصوبہ

دبئی : متحدہ عرب امارات میں مطارات دبئی کے ایگزیکٹیو چیئرمین پال گریفتھ نے کہا ہے کہ ’دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی گنجائش بڑھانے کے لیے 6 ارب سے دس ارب درہم تک کے سرمائے سے توسیعی منصوبہ نافذ کیا جائے گا‘الامارات الیوم کے مطابق پال گریفتھ نے کہا کہ ’مسافر ہالز میں نئی سہولتیں فراہم […]

image

ہندوستان کے ساتھ فوری طے شدہ تجارتی معاہدے سے برطانوی وزیر اعظم کا انکار

لندن: برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک نے ہندوستان کے ساتھ فوری طے شدہ تجارتی معاہدے(کوئک فکسڈ ٹریڈڈیل) کے امکان کو مسترد کر دیا ہے، جس سے نہ صرف دہلی میں اس ہفتے ہونے والے جی 20 سربراہ اجلاس کے دوران بلکہ اگلے سال کے انتخابات تک معاہدہ ناممکن ہو گیا ہے – میڈیا کی […]

image

مودی ۔بائیڈن ملاقات 8ستمبر کو

واشگنٹن :وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ہندوستان جائیں گے اور 8 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ تاریخی ملاقات کے موقع پر دو طرفہ امورپر تبادلہ خیال کریں گے۔جی 20 کا صدر، ہندوستان 9 اور 10 ستمبر […]

image

ڈاکٹر دنیش شرمایوپی راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کے لیے بی جے پی امیدوار

نئی دہلی: ڈاکٹر دنیش شرما کو اتر پردیش سے راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی نےاپنا امیدوار بنایا ہے۔ راجیہ سبھا کی یہ نشست بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہریدوار دوبے کے انتقال کے بعد خالی ہوئی ہے۔ اس سیٹ پر 15 ستمبر کو ووٹنگ ہوگی اور اسی دن ووٹوں کی […]

image

کرناٹک میں طالب علم کوپاکستان جانے کا مشورہ دینے والی ٹیچر کا تبادلہ

بنگلورو:کرناٹک میںطالب علم کوپاکستان جانے کا مشورہ دینے والی ٹیچر کا تبادلہ کردیا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق‘ مذکورہ ٹیچرکے ریمارکس کی وجہہ پانچویں کلاس کے بچوں کے آپس میں جھگڑے پر ناراضگی ہے۔کرناٹک کے شیوا موگا میں ایک ٹیچرنے دو مسلم طلبہ سے مبینہ طور پرکہاکہ ”پاکستان چلے جاؤ“ جس کے سبب ریاستی محکمہ […]

image

جی 20میٹنگ کے پیش نظر 207ٹرینیں منسوخ

نئی دہلی:دہلی میں ہونے والی جی 20میٹنگ سے صرف دہلی والوں کودشواریوں کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا بلکہ کم وبیش پورے ملک کے لوگ اس سے متا ثر ہونگے ۔اس موقع پرجہاں متعدد ٹرینوں کے اسٹیشن تبدیل کر دئے گئے ہیں وہیں کئی ٹرینوںکومنسوخ کردیا گیا ہے ۔ سیکورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے 207 ٹرینوں […]

image

آئی آئی ٹی دہلی کے طالب علم کی خو د کشی

نئی دہلی :آئی آئی ٹی دہلی کے طالب علم انیل کمارنے اپنے ہاسٹل کے کمرے میں ہفتہ کو خود کشی کرلی ۔انیل کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں کبھی شک نہیں ہوا کہ کچھ غلط ہے۔ 21سالہ انیل جس کا تعلق ایس سی کمیونٹی سے تھا، نے ریاضی اور کمپیوٹنگ میں بی ٹیک […]

image

راکھی بہ نام فاطمہ سرخ برقعے میں نظر آئیں

ممبئی :عمرہ سے واپس آنےکے بعدراکھی ساونت سرخ برقعے میں نظر آئیںتو ان کے نئے اندازکو دیکھ کر صارفین نے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا۔ راکھی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہی ہے،اس ویڈیو کو انسٹا بالی ووڈ نے شیئر کیا ہے۔واضح ہوکہ راکھی نے مذہب اسلام کر اپنا نام بدل کر […]

image

موریہ کا پتلا مبینہ نذر آتش کرنے پر ہندو کرانتی سینا کےجنرل سکریٹری سمیت 30افراد پر مقدمہ

مظفر نگر:اترپردیش کےمظفر نگر میں سماجی وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری سوامی پرسادموریہ کا علامتی پتلا مبینہ نذر آتش کرنے اور احتیاطی احکامات کی خلا ف ورزی پر ایک ہند وتنظیم کے 30کے زائد کارکاکنان پر مقدمہ درج کیاگیاہے۔پولیس نے ائی پی سی کی دفعہ 188کے تحت جن لوگوں پر مقدمہ در ج کیا ہے،ان […]

image

ریزرویشن کی توسیع ریزرویشن سے محروم ذاتوں تک کی جائے ۔اویسی

نئی دہلی: او بی سی کو ذیلی زمروں میں تقسیم کرنے کے لیے روہنی کمیشن کی رپورٹ پر اسد الدین اویسی نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریزرویشن کی ان ذاتوں تک توسیع کی جانی چاہئے جنہیں اس کا کبھی فائدہ نہیں ملا۔روہنی کمیشن کی رپورٹ میں 2600 او بی سی ذاتوں کی […]

image