
نئی دہلی :عالمی بینک کے ذریعے تیار کردہ مالیات سے منسلک جی 20 عالمی اشتراک دستاویز میں گزشتہ دہائی کے دوران ہندوستان کے ڈیجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچے(ڈی پی آئی) کے انقلابی اثرات کی ستائش کی گئی ہے۔ ڈیجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچے کا ہندوستان پر انقلابی اثر ہوا ہے۔ مالیاتی شمولیت پر بھارت کے ڈیجیٹل عوامی […]
بھٹکل: سعودی حکومت کی جانب سے مکہ مکرمہ میں منعقدہ تینتالیسویں عالمی مسابقہ حفظِ قرآن کریم میں کرناٹک کے بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ابراہیم بن فہیم شاہ بندری نے دوسرا مقام حاصل کیا ہے جس پر انہیں 60 ہزار سعودی ریال (تیرہ لاکھ تیس ہزار روپئے) بطورِ انعام دیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ […]
پٹنہ: بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے سپریمو لالو پرسادیادو کا دعویٰ ہے کہ راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ( آر ایس ایس) سربراہ موہن بھاگوت ریزرویشن کے حق میں نہیں ہیں۔ لالو پرساد نے جنم اشٹمی کے موقع پر بھگوان کرشن کی پوجا کرنے کے لیے جمعرات کی شام یہاں […]
نئی دہلی : سناتن دھرم پر کانگریس نے اپنا رخ واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ڈی ایم کے لیڈران کے بیانات سے اتفاق نہیں کرتی ہے۔ اے آئی سی سی ہیڈ کوارٹرس میں ایک پریس کانفرنس کےدوران پَون کھیرا نے کہاکہ نہ تو آئین اس بات کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہی […]
ممبئی: جوان کو اس کے پہلے دن شائقین کی طرف سے زبردست ردعمل ملنے کے بعدکنگنا رنوٹ بنیں شاہ رخ کی مداح بن گئی ہیں ۔ انسٹاگرام اسٹوریز پرکنگ خان کو سنیما گوڈ قرار دیتے ہوئےکنگنا نے کہا کہ ہندوستان کو ان کی ضرورت ہے ۔ نوے کی دہائی کےحتمی عاشق ہونے سے لے کر […]
نئی دہلی:دارالحکومت دہلی میں جی 20 کانفرنس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے دنیا کے تمام طاقتور لیڈران ہندوستان آ رہے ہیں جن میں امریکی صدر جو بائیڈن بھی شامل ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر بائیڈن کی دوسری کووڈ 19 ٹسٹ کی رپورٹ منفی آئی […]
بھوپال :وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے جن اشٹمی کے موقع پر سی ایم ہاؤس میں منعقدہ پترکار سماگم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجدھانی کے پترکار بھون کی زمین پرنئے میڈیا سینٹر کی تعمیر کی جائے گی اور ضرورت کے مطابق صحافیوں کے رہائش کے مسائل کو حل کرنے کے لئے صحافیوں کی […]
چنئی :تملناڈو کے وزیر اعلیٰ اسٹالن کے ساحبزادے اور ریاست کے وزیر اسپورٹس اودیا نیدھیاسٹالن کے بعد اب ڈی ایم کے سے وابستہ اے راجا نے سناتن دھرم کا تقابل ایچ ائی وی سے کیاانہوں نے وزیراعظم نریندر مودی اور یونین ہوم منسٹر امیت شاہ کواس موضوع پر کھلی بحث کا چیلنج بھی کیا ڈی […]
الہ اباد: بالغ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی پوری آزادی حاصل ہے۔ والدین بالغ جوڑوں کی زندگی میں کوئی مداخلت نہیں کر سکتے ہیں۔الٰہ آباد ہائی کورٹ نے نے اپنے اہم فیصلے میں کہا کہ اگر کوئی بالغ جوڑا لیو-اِن-رلیشن شپ میں رہ رہا ہے اور اسے کوئی دھمکی دیتا ہے یا پریشان کرتا […]
نئی دہلی : سورج مشن کے تحت سورج کی طرف مسلسل قدم بڑھا رہے ہندوستان کے آدتیہ ایل 1 نے خلا سے زمین اور چاند کی تصویر لی ہیں۔ آدتیہ ایل1 کے حوالے سے ایک بڑا اپ ڈیٹ دیتے ہوئے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن اسرونے کہا کہ آدتیہ ایل 1 نے خلا میں اپنی پہلی […]